مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے، ایمان مزاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے، ایمان مزاری DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔

ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں کو گرفتار کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ یہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو میں ان کے پیچھے آؤں گی، میری والدہ کو گرفتار نہیں اغواء کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری والدہ کو جبراً لاپتہ کیا گیا ہے، گرفتاری میں وجوہات بتائی جاتی ہیں، میری والدہ کو لے جاتے ہوئے کچھہ نہیں بتایا گیا، اسی لیے کہتی ہوں کہ میری والدہ کو گرفتار نہیں، اغوا کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی تھی۔

اسلام آباد پولیس نے بھی اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے شیری مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If SS govt is not involved in arrest of Sherien Mazari then they must immediately disassociate from her arrest let this burden on Pindi boys CMShehbaz PresPMLNPunjab TalatHussain12

جہاں قانون اندھا ہو جہاں حاکم ہی قاتل ہو وہاں حاکم سے اے لوگوں لڑائی ہم پہ واجب ہے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 40 لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں، بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں: ماہرینبدقسمتی سے پاکستان اور چند دیگر ممالک میں عورتوں کو بے اولادی کا سبب قرار دے کر انہیں ذہنی اور جسمانی اذیتیں دی جاتی ہیں، ماہرین سب سے بڑا سبب مرد نہیں بلکہ مختلف قسم کے غیر ضروری ویکسینیشن ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایس ایچ او شہیدپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید ہوگیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کانسٹیبل کی بہادری، ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنادیایس ایس پی سٹی کراچی شبیر سیٹھار نے بتایا کہ نیپئر تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل اشرف ولد شیر محمد عمری کورٹ پولیس کا سپاہی ہے۔ اس بہادر کو فورا کسی قومی اعزاز سے نوازنا چاہیے تاکہ اس کی مثال مشعل راہ ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر۔پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پی ٹی آئی کےرہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کردیا۔ ShameOnYou sindhpolice .. Chor pakrde nahi jatay..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں: ارسلان تاج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »