’’ یہ شخص ہر کسی پر طنز کر رہا ہے اور اسے۔۔‘‘ نور مقدم کیس ملزم ظاہر جعفر کو سزا نہ ملنے پر نور بخاری آگ بگولہ ہو گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو اب تک سزا نہ ملنے پر سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ

’’ یہ شخص ہر کسی پر طنز کر رہا ہے اور اسے۔۔‘‘ نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر کو سزا نہ ملنے پر نور بخاری آگ بگولہ ہو گئیںOct 16, 2021 | 13:05:PMلاہور نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو اب تک سزا نہ ملنے پر سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر نور بخاری نے خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے پاکستان کے قانونی نظام پر شدید تنقید کی۔ نور بخاری نے اپنی انسٹا سٹوری میں شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے نظام کیلئے شرم کا مقام ہے۔‘سابقہ اداکارہ نے کہا کہ ’یہ ملزم اپنے ہر ایک جُرم کا اعتراف کر رہا ہے اور پھر بھی اس کو سزا نہیں مل رہی۔‘

اُن کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جہاں صارفین بھی نور بخاری سے متفق نظر آرہے ہیں۔نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے عدالت کو بتایا کہ قتل میں نے کیا تھا، پسٹل میرے باپ کا ہے، قربانی اسلام میں بھی جائز ہے اور نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، مجھے گھر میں قید کر دیں جیل میں مجھے مارتے ہیں، پھانسی دے دیں میں جیل میں نہیں رہ سکتا۔

ملزم نے کمرہ عدالت میں گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معافی مانگی اور کہا کہ میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے مرنا نہیں چاہتا، میری شادی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نور مقدم کیس :پھانسی دیں یا معافی ، جیل میں نہیں رہ سکتا :ملزمایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نور مقدم قتل کیس میں فرد جرم عائد ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا ملزم ظاہر جعفر نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے   کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، دوران سماعت ملزم ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی ، عدالت نے 27 اکتوبر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا پر کسی کیخلاف جعلی پوسٹ پر کارروائی کا عندیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراطلاعات کا میڈیا پر جھوٹی خبروں سے نمٹنے کیلئے حل تجویز کرنے پر زوروزیراطلاعات ونشریات فواد حسین نے ذرائع ابلاغ پرزوردیا ہے کہ وہ جھوٹی خبروں کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے حل تجویز کریں۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس سپریم کورٹ نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی کب ہو گی ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »