نور مقدم قتل کیس سپریم کورٹ نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی کب ہو گی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس ، سپریم کورٹ نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی ، کب ہو گی ؟ جانئے

Oct 15, 2021 | 15:34:PM

اسلام آباد سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اکتوبر کو سماعت کرے گا ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی امین بینچ کا حصہ ہو ں گے ۔ عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کردیاہے ، ذاکر جعفر اور عصمت جعفر نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ۔یاد رہے کہ ہائیکورٹ نے دونوں کی ضمانت مسترد کر دی تھی ۔

دوسری جانب خورشید شاہ کی درخواست ضمانت بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے ، جسٹس عمر عطا بندیا ل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ20 اکتوبر کو کیس کی سماعت کر ے گا ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی محمد امین بینچ میں شامل ہیں، آمد سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر رکھاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا ملزم ظاہر جعفر نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے   کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، دوران سماعت ملزم ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام: صہیونی فورسز کے طیاروں کی ایرانی حمایت یافتہ جنگجووں کے ٹھکانوں پربمباری, 9 افراد ہلاکشام پر اسرائیلی فضائی حملے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تنازعات اورجنگوں پر نظر رکھنے والے برطانوی ادارے وار مانیٹر کے مطابق صہیونی فورسز کے طیاروں نے پامیار Iran Israel k khilaf missiles Q ni fire karta, Sirf batein
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے تعلیمی بورڈزآج انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کریں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ پروموشن پالیسی کے تحت آج شام پانچ بجے آرہاہے اور میٹرک کے نتائج کا اعلان پرسوںشام پانچ بجے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو بلڈنگ خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری - ایکسپریس اردوایس ایچ او فیر وز آباد کو مقررہ وقت تک عمارت خالی کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکادیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی وخوشحالی میں دیہی خواتین کا کلیدی کردار ہے۔پنجاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مینار پاکستان واقعے کے بعد دنیا میں پاکستان کے خلاف غلط تاثر پھیلایا گیا: فواد چوہدریمینار پاکستان واقعے کے بعد دنیا میں پاکستان کے خلاف غلط تاثر پھیلایا گیا: فواد چوہدری ARYNewsUrdu iqrarulhassan shukriya 🖐🏻🖐🏻🖐🏻 سر آپ کی حکومت کا سر اور پیر کہاں ہوتا ہے۔۔ذرہ سائن بورڈ لگوا لیا کریں۔۔تاکہ پتہ چل سکے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »