یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،500 گرام سرف کے پیکٹ کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ کیا گیا۔ نجی ٹی

اسلام آباد یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،500 گرام سرف کے پیکٹ کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ کیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق درجہ اول خوردنی تیل 15 روپے مہنگا کیا گیا جس کے بعد قیمت 355 روپے ہو گئی ۔ درجہ دوم کوکنگ آئل 15 روپے مہنگا ہو کر 338 روپے فی لٹر ہو گیا ۔ درجہ دوم گھی 18روپےمہنگا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 338 روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔ 500 گرام سرف کا پیکٹ 5 روپے مہنگا ہو کر 170 روپے کا ہو گیا ہے ، صابن کی قیمت میں 3 روپے ،جوتوں کی پالش کی قیمت میں 10 روپےاضافہ کیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat ho aisi govt p Jo hr mehngai ki zimedar pichli govt ko thehrati hai kabh socha hai k gareeb apne bachu ka pait kese bharega, cabina m baithy logu ko kia hai in ko tou new garyan or haram k khane petrol diesel muft milta hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری حکمنامہ پر عملدرآمد کی ہدایتAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u پنکچر شاپ آج بڑے عرصہ بعد کھلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u واہ زرداری واہ تو بھی فاہدہ چکے گا مسلمان خور پاکستان کو گڈ مارننگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری حکمنامہ پر عملدرآمد کی ہدایتالیکشن کمیشن کی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری حکمنامہ پر عملدرآمد کی ہدایت Balochistan ECP Orders LocalBodyElection ECP_Pakistan GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن : آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترداسلام آباد : احتساب عدالت نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ کر دینگے باعزت بری ۔ویسے بھی ھونا ھے بری ۔۔۔جلد یا بدیر ۔۔اج ھی کر دیتے ۔تو اسکو ایک دن اور ملتا لوٹنے ۔غداری کرنے کو۔۔جتنا یہ لوٹے گا اتنا ھی انکو بھی فاٸدہ ملے گا ۔۔۔باعزت صرف یہی لوگ ھین ۔۔اس ملک کی عوام کو ان ن جو بنا دیا اسی قابل ھین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »