’’ میں خودکشی کر لوں اگر ۔۔‘‘ بھارتی فلم ’ باہو بلی ‘ کے مداح نے انڈسٹری کو دھمکی دے ڈالی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (آئی این پی) مشہور جنوبی بھارتی اداکار پربھاس کے مداح نے اداکار کو ان کی نئی فلم سالار کی جھلک جاری نہ کرنے پر خودکشی کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا

رپورٹ کے مطابق مشہور فلم باہوبلی کے مرکزی اداکار پربھاس کو ان کے ایک دیوانے مداح نے دھمکی آمیز خط ارسال کیا ہے ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس خط میں پربھاس کے مداح نے لکھا ہے کہ اگر سالار کے میکرز نے فلم کے حوالے سے جلد کوئی اپ ڈیٹ جاری نہ کی تو وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیں گے۔مداح نے مزید لکھا کہ ہم پہلے ہی دکھی ہیں جیسا کہ ساہو، رادھے شیام اور پربھاس کی پچھلی فلموں میں ہوا تھا اگر اس ماہ سالار کی کوئی معلومات فراہم نہ کی گئیں تو میں یقینی طور پر خودکشی کر لوں گا۔واضح رہے کہ پربھاس آخری مرتبہ ہدایتکاررادھے کرشن کمار کی ہدایتکار ی میں بننے والی فلم رادھے شیام میں مرکزی کردار نبھاتے نظر آئے تھے جس نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی فلم کی جھلک جاری نہ کی گئی تو خودکشی کرلوں گا، باہوبلی کو مداح کی دھمکی - ایکسپریس اردواداکار پربھاس کو ان کے ایک دیوانے مداح نے دھمکی آمیز خط ارسال کیا ہے Hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

21 سالہ معروف بھارتی اداکارہ کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمدمغربی بنگال کی معروف اداکارہ پلوی ڈے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔ لگتا لوڈشیڈنگ اور گرمی کا ستایا ہوا تھا پنکھے کے قریب جا کے ہوا لینا چاہتا تھا تو موت ہوگئی۔۔۔ ? 442!4%:%9/77 7:''' ' `][
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گانے کو اہمیت نہ دینے پر بھارتی مداح نے علی ظفر سے معافی مانگ لیکراچی (آئی این پی) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی ایک ان کے ایک گانے کو اہمیت نہ دینے پر علی ظفر سے معافی مانگ لی ہے۔  میشا پوروال ایک سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان بھارتی ماڈل کی پراسرار ہلاکت لاش گھر سے برآمدممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کی ماڈل و اداکارہ شاہانہ سالگرہ کے دن اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں جس کے بعد متاثرہ فیملی کے بیانات کی روشنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمداداکارہ کے والدین نے شک کا اظہار کیا ہےکہ ان کی بیٹی کو داماد نے قتل کیا، پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئی فلم کی جھلک جاری نہ کی گئی تو خودکشی کرلوں گا، باہوبلی کو مداح کی دھمکی - ایکسپریس اردواداکار پربھاس کو ان کے ایک دیوانے مداح نے دھمکی آمیز خط ارسال کیا ہے Hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »