بھارتی اداکارہ کی لاش فلیٹ میں پنکھتے سے لٹکتی ہوئی برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ کی لاش فلیٹ میں پنکھتے سے لٹکتی ہوئی برآمد

کولکتہ بھارت کی بنگالی ٹیلی ویژن اداکارہ ’’پلابی دے‘‘ اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ادکارہ کی لاش ان کے فلیٹ میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی ہے ، ان کا فلیٹ کولکتہ کے علاقے ’’گرفا‘‘ میں تھا، اداکارہ کی لاش کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کی ۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 21 سالہ متوفی اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔ پولیس نے مزید کہا کہ جب انہیں قریب ہی واقع ایک اسپتال لے جایا گیا تو وہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اب ہم ان کے ساتھ رہنے والے پارٹنرز سے مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں تاکہ ان کی موت کی وجہ معلوم کی جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 78، خوشاب میں 56، ننکانہ صاحب میں 34 افراد ہیضے سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم اداکارہ کی کھڑکی سے لٹکی لاش برآمد - ایکسپریس اردواداکارہ کے اہل خانہ نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے جبکہ شوہر کا مؤقف ہے کہ لڑکی نے خودکشی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موبائل فونز کی درآمد پر عائد ٹیکسز میں کمی کی تجویز دے دی گئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کی طرف سے آئندہ بجٹ میں ٹیلی کام سیکٹر اور موبائل فونز کی درآمد پر عائد ٹیکسز Kon kya chahta hai pata nahi Khan ko zara bhi kuch hua Puri duniya may aag lag jaey gi Khan jaisa koi nahi یہ حکومت اپنوں کو نوازنے کیلئے جو فیکٹریاں پاکستان میں لگی موبائل فون بنانے کی ان کو بند کرنے کے چکر میں ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹرتک اضافے کی تجویزGashti ky Bachoo tum Loog To Petrol Sasta Karny Aye Thy We will pay RS 70 per liter as told by imported hakoomat wo wapis ay ga to hi kuch kare ga na.......... Chooor
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیویارک میں سفید فام نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ، 10 ہلاک، واقعے کی لائیو اسٹریمنگنیویارک میں سفید فام نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ، 10 ہلاک، واقعے کی لائیو اسٹریمنگ arynewsurdu NewYork ♥️ جو دوسروں کےگھروں کو آ گ لگاتا ہے وہ ایک دن خود بھی اس آ گ میں جل کر مرتا ہے Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک کی سپر مارکیٹ میں نوجوان کی سیاہ فام افراد پر اندھا دھند فائرنگ 10 ہلاکنیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کی ایک سپر مارکیٹ میں سے سفید فام نسل پرست نوجوان نے فائرنگ کر کے 10 سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ میں 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »