بھارتی اداکارہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کے والدین نے شک کا اظہار کیا ہےکہ ان کی بیٹی کو داماد نے قتل کیا، پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے

جنوبی بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل سہانا اپنی 22 ویں سالگرہ کے اگلے روز گھر میں مردہ پائی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سہانا کی لاش ریاست کیرالہ کے شہرکالی کٹ میں واقع ان کےفلیٹ میں پراسرار حالت میں ملی ہے، اطلاعات کے مطابق ان کی لاش فلیٹ کی کھڑکی کی گرل سے لٹکی ہوئی تھی۔ اداکارہ کے والدین نے شک کا اظہار کیا ہےکہ ان کی بیٹی کو داماد نے قتل کیا ہے، وہ خودکشی نہیں کرسکتی، اس کا شوہر پیسوں کے لیے اس پر تشدد کرتا تھا۔رپورٹ کے مطابق سہانا اپنے شوہرکے ساتھ کرائے کےگھر میں رہائش پذیر تھی اور اس کی موت کی اطلاع سب سے پہلے شوہر نے پولیس کو دی۔پولیس حکام کا کہنا ہےکہ معاملےکی تحقیقات کی جارہی ہیں اور فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ یہ خودکشی کا کیس ہے یا قتل کا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل یا خود کشی؟بھارتی ماڈل و اداکارہ کی گھر سے لاش برآمدشاہانہ کے رشتہ داروں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ سجاد کے اہل خانہ نے 25 تولے سونے کے زیورات جہیز کے طور پر مانگے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی گھرکی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمدممبئی : بھارت میں ایک اور اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، اداکارہ کی لاش گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی ملی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے والد شدید علیل، اداکارہ کی مداحوں سے دعا کی اپیلانسٹاگرام پر اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے والدکی صحت کے لیے دعا کا کہا گیا ہے۔ Allah bless اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے والد محترم کو جلد صحت یابی سے ہمکنار کرے اور تمام بیماروں کو شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے والد آئی سی یو میں داخل، اداکارہ کی دعاؤں کی اپیلسونیا حسین کے والد آئی سی یو میں داخل، اداکارہ کی دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ پاک انکے والد صاحب کو جلد از جلد صحتیابی تندرستی عطا فرمائے آمین آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کے حاملہ ہونے کی خبروں پر اداکارہ کی ٹیم کا بیان سامنے آگیاممبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔چند روز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کی کمر توڑ دیبھارتی اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کی کمر توڑ دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »