’’یونس خان ہر کھلاڑی پر انفرادی توجہ دیتے ہیں‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’یونس خان ہر کھلاڑی پر انفرادی توجہ دیتے ہیں‘‘ ARYNewsUrdu

ڈربی: ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ بطور بیٹنگ کوچ یونس خان کی شمولیت سے بیٹسمینوں کو فائدہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کوچ یونس خان ہر کھلاڑی پر انفرادی توجہ دیتے ہیں، پریکٹس میچ سے کھلاڑیوں کو مدد ملی ہے، امید ہے دورے کے اچھے نتائج آئیں گے۔ اسد شفیق نے کہا کہ یونس خان نے پریکٹس میچ کے بعد تمام بلے بازوں کو اکٹھا بیٹھا کر خامیوں پر قابو پانے کی ہدایت بھی کی ہے۔23rd edition of PCB Podcast out now!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا: شان مسعودلاہور: (ویب ڈیسک) ‏ ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ایک ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے حوالے سے غلط اندازے قائم نہیں کرنے چاہئیں۔ یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا: شان مسعودلاہور: (ویب ڈیسک) ‏ ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ایک ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے حوالے سے غلط اندازے قائم نہیں کرنے چاہئیں۔ یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یونس خان کے آنے سے کیمپ میں بہت فرق پڑا ہے یونس خان بلے بازوں کو سکھانے کیلئے علاوہ کیا کر رہے ہیں؟ شان مسعود نے انکشاف کر دیاڈربی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اوپنر شان مسعود نے کہا ہے کہ یونس خان کے آنے سے کیمپ میں بہت فرق پڑا ہے کیونکہ وہ بیٹسمینوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر یونس سومرو کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئےکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ممتاز آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر یونس سومروانتقال کرگئے، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغاموزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردوچار سال قبل آج کے دن ترک قوم نے اپنے جمہوری اداروں کا دفاع کیا تھا، عمران خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »