یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا: شان مسعود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا: شان مسعود

‏ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ووسٹر میں 14 روزہ قرنطینہ ، ٹریننگ اور پریکٹس میچز کے بعد اب ڈربی میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔

ڈربی سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہو ئے بائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود نے کہا کہ ووسٹر کے بعد ڈربی میں بھی ہمارا دوسرا مرحلہ اچھے انداز میں شروع ہوا ہے، ووسٹر میں قیام اچھا تھا اور 3 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد جس طرح کی یہاں سہولیات فراہم کی گئی ہیں کھیلنا اور ٹریننگ کرنا اچھا لگا۔ شان مسعود کا کہنا تھا کہ ڈربی میں بھی بائیو سیکیور ماحول ہے ،کووڈ 19 کی وجہ سے معمولات زندگی تبدیل ہو ئے ہیں، پہلے جیسا سب کچھ نہیں ہے، ہمیں تو اس بات پر شکر ادا کرنا چاہیے کہ جس کھیل سے ہمیں محبت ہے اور جس کھیل میں ہم ملک کی نمائندگی کرتے ہیں اور جس کی وجہ سے ہمیں عزت ملی ہے اس میں ہم واپس آئے ہیں،کمپرومائز کچھ معانی نہیں رکھتا۔

‏ انفرادی کارکردگی کے حوالے سے شان مسعود نے کہا کہ میں کوشش اور تیاری پر یقین رکھتا ہوں، کیریئر کا آغاز اچھا نہیں تھا تو اس کے بعد کے میچز میں بہتری بھی آئی ہے اور اب بھی تیاری کر رہا ہوں جو کہ میرا کام ہے، نتیجہ کیا نکلتا ہے اس پر میرا اختیار نہیں ہے ۔ ‏انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ ایک میچ ہارا ہے، ان کے پاس وسائل بہت ہیں، ابھی ان کے کپتان جو روٹ نے واپس آنا ہے، ان کے پاس صرف جوفرا آرچر بولر نہیں ہے، 7،8 بولرز کی فہرست ہے ،ہمیں ان کے بارے میں غلط اندازے قائم نہیں کرنے چاہئیں، انگلینڈ کے پاس بیک اپ بہت ہے ، ایک میچ ہارنے سے اسے کمزور نہیں سمجھنا چاہیے، ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب ٹیمیں یکساں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہےصدر اردوانآیا صوفیہ کا دوبارہ سے عبادت کے لئے کھلنا ترکی کا داخلی معاملہ ہے،صدر اردوان RecepTayyipErdogan HagiaSophia Turkey Istanbul InternalAffairs Reopened RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازم نے ڈانٹ کا بدلہ لینے کے لیے مالک کے بچے کوقتل کردیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں گھریلو ملازم نے مالک کی جانب سے ڈانٹنے پر گھریلو ملازم نے مالک کے معصوم بچے کو ہی مار دیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بدھ سے واہگہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان برآمدات کی بحالی کا فیصلہپاکستان کا بدھ سے واہگہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان برآمدات کی بحالی کا فیصلہ pid_gov Afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میاں اسلم اقبال کا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلانمیاں اسلم اقبال کا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا اعلان pid_gov Restaurant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »