’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔

موجودہ کمنٹیٹر اور بھارت کے سابق کرکٹر آکاش چوپڑا کا کہنا ہے کہ پلیئرز نے سوچنا شروع کر دیا ہے کہ اگر وہ آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو انھیں بھارتی ٹیم میں منتخب کرلیا جائے گا۔رانجی ٹرافی کو چھوڑنے والے نوجوان کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے آکاش چوپڑا نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ بہت سے نوجوان اس ایونٹ میں نہیں کھیل رہے ہیں کیونکہ ان کے نام پہلے ہی آئی پی ایل میں آ چکے ہیں۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ یہ بالکل بھی اچھی چیز نہیں ہے کیونکہ چیتشور پجارا اور اجنکیا رہانے جیسے کرکٹر بھی اب فرسٹ کلاس ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر کسی کو لگتا ہے کہ وہ بغیر کھیلے ٹیم میں واپس آ جائے گا تو ایسے پلیئرز کو مضبوط پیغام دیا جائے کہ آپ کے نام پر تب ہی غور کیا جائے گا جب تم فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلو گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟جنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »