بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔

انہوں نے دو میچ وننگ نصف سنچریاں بھی اسکور کیں اور آخری اننگز میں ڈھاکا کے خلاف 47 رنز بنائے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹکٹوں کی فروخت 6 جنوری سے شروع ہوگی۔

پی سی بی کا کہنا تھا کہ شائقین آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں، ٹکٹ کی قیمت 500 سے لے کر 15 ہزار روپے تک ہوگی، فائنل کا ٹکٹ 1 ہزار روپے سے 8 ہزار روپے تک دستیاب ہوگا۔ یاد رہے کہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو گا اور 17 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے میں میچ لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل کراچی میں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انتخابی علامت کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے باطل قرار دیاسپریم کورٹ نے ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ملک میں آنے والے عام انتخابات سے کچھ ہفتے پہلے اپنا انتخابی علامت 'بیٹ' برقرار رکھنے کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو باطل قرار دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو 2022 ونٹر اولمپکس سے پہلے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹ (CAS) نے پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئوری کوسٹ نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز میں شکست دیمیزبان آئوری کوسٹ نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز میں ہراساں کرکے ہلاکت دیدی، جبکہ پچھلے 16 میں رہنما چیمپئنز کو پینالٹی کے ذریعے باہر کردیا تاکہ وہ گھریلو میدان میں عنوان جیتنے کی امیدوں کو زندہ رکھ سکیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استعفیٰ دینے والے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟سپریم کورٹ کے تین سب سے سینیئر ججز میں سے ایک جسٹس اعجاز الاحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ انھوں نے جمعرات کو سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئیوری کوسٹ نے مالی کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل میں شکست دیاضافی وقت کے آخر میں عمر ڈیاکیٹ کی بیک ہیل گول نے مالی کو بوآکے میں 2-1 کے بعد افریقہ کپ آف نیشنز کے چوتھے فائنل میں میزبان آئیوری کوسٹ کو فتح دلائی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »