سابق وزیر اعظم اور پاکستان مُسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور شریک چیئرمین پی پی پی کا ن لیگ کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اُن کا سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز
پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’مسلم لیگ ن کی حمایت کے اعلان پر قائد میاں نواز شریف کی طرف سے اور انھوں نے اپنی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا۔‘ شہباز شریف کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ ’اُمید کرتے ہیں کہ ہم مل کر پاکستان کو تمام سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔‘
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »
ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردیاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحقپشین میں دھماکا آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکا جے یو آئی کے دفتر کے باہر ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »