’’عہد وفا‘‘ پر پابندی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ہائی کورٹ نے ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔

لاہور ہائی کورٹ میں ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈرامے پر پابندی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ جسٹس شاہد وحید نے دوران سماعت کہا کہ درخواست گزار پہلے پیمرا سے رجوع کرے، شنوائی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈرامے میں ملک کے سیاستدانوں اور میڈیا کی کردارکشی کی جا رہی ہے، اس سے بیرونی دنیا میں پاکستان کا مجموعی طور پر منفی تاثر پیدا ہورہا ہے۔ اس لئے عدالت ’’عہد وفا‘‘ نشر کئے جانے پر پابندی عائد کرے۔

آئی ایس پی آر کے تعاون اور سیفی حسن کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈراماسیریل ’’عہدِ وفا‘‘ 4 دوستوں کی کہانی ہے، جس میں احد رضا میر، احمد علی اکبر، اسامہ خالد بٹ اور وہاج علی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ زارا نور عباس، علیزے شاہ، حاجرہ یامین اور ونیزہ احمد بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیاپڑھین کچھ ایڈ کیا ہی نہی

Q pabandi 😡😡

میڈیا پہ ہر وقت اظہار آزادی کی بحث رہتی ہے مگر جب میڈیا پہ تنقید کی جاتی ہے تو پابندی یاد آ جاتی ہے۔

Mere Pas Tum ho dekhne wali qaum se aur umeed bhi kya ki ja sakti hai lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکروزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکر pid_gov Turkey MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ modi is enough to break India into pieces. Forget Kashmir, within India Batwara hona hy Just rubbish. It's all just shameful specially from the Indians they're already just doing worst in Kashmir always a disputed territory between Pakistan and India it's an oldest issue in the U.N. security council & burning issue for the whole region. Shuru ma kahtay rhay k kashmir ma united Nations ko salisi banaya hai, phir us say bi inkaar ab kahtay hain k ya hamara internal msla hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دیامریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دی US Imposed Sanctions RussianOilCompany Venezuela MikePompeo SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتونیو گوتیرس کا بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر تشویش کا اظہار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »