صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت

Anadolu Agency

نامہ نگار شکیل اختر کے مطابق انڈیا نے صدر اردوغان کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ صدر اردوغان نے اس خطاب میں مزید کہا تھا کہ 'اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود کشمیر اب بھی محصور ہے اور اسی لاکھ کشمیری وہاں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ باہر نہیں نکل سکتے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Turkey is real friend of Pakistan

Shuru ma kahtay rhay k kashmir ma united Nations ko salisi banaya hai, phir us say bi inkaar ab kahtay hain k ya hamara internal msla hai

Just rubbish. It's all just shameful specially from the Indians they're already just doing worst in Kashmir always a disputed territory between Pakistan and India it's an oldest issue in the U.N. security council & burning issue for the whole region.

modi is enough to break India into pieces. Forget Kashmir, within India Batwara hona hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates Chor machay shor
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلاننعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان naeemul_haque pid_gov PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کے ساتھ ممکنہ براہ راست مذاکرات کا انحصار صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہوگا،ایرانامریکہ کے ساتھ ممکنہ براہ راست مذاکرات کا انحصار صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہوگا،ایران America realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »