تجاوزات کیس؛ کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا ریکارڈ طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تجاوزات کیس؛ کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا ریکارڈ طلب -

سپریم کورٹ نے شہر میں 10 سال کے دوران بننے والی 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات سے متعلق کیس پر عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ کراچی میں غیرقانونی عمارتوں کی بھرمار ہے اور اس کی ذمہ دار سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہے، ایس بی سی اے افسران نے ذاتی مفاد کے لیے شہر کو تباہ کردیا، شہر میں ہزاروں غیرقانونی عمارتیں تعمیر کردی گئیں اور افسران رشوت وصول کرتے رہے۔ پولیس اور دیگر اداروں نے بھی غیرقانونی تعمیرات کو تحفظ فراہم کیا۔ ڈی جی ایس بی سی اے بظاہر صرف اپنے ماتحت افسران کے لئے ربر اسٹیمپ ہیں، وہ...

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران شہر میں بننے والی 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کے حوالے سے مکمل تفصیلات پیش کی جائیں، اس کے علاوہ بلڈنگز کے مالکان کے نام اور ایڈریس بھی دیئے جائیں۔ دوسری جانب کراچی سرکلر ریلوے کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ نے کڈنی ہل اور ہل پارک کی زمین سے تجاوزات کے فوری خاتمے، الہ دین پارک سے متصل رہائشی اسکیم کی زمین فوری قبضے میں لینے، اراضی کی بلڈر کو الاٹمنٹ منسوخ کرنے اور وہاں تعمیرات منہدم کرنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Really nonsense and shameful action instead of taking action against MDA,KDA,SBCA & KBCA authorities who allowed to build such mega projects within city after taking heavy bribe but taking action against common citizens.. A common Pakistani born to suffer in Pakistan.😠😠

کیونکہ نواز شریف ❣️❣️❣️ کا وزیراعظم ہے سبی میلےکےدعوت نامےپرنوازشریف کی تصویر وزیراعظم نوازشریف کی تصویر کے ساتھ صدر عارف علوی نے میلے کا افتتاح بھی کردیا😃😎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 30 سے زائد کیبن مسمارDCPeshawar Great job
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاریکراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری Pakistan PSL5 PSL2020 KarachiStadium FullDressRehearsal TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20 pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز حراست میں لے لیانئی دہلی  (ویب ڈیسک)بھارتی کسٹم نے کراچی آنے والے ہانگ کانگ فلیگ کیریئر بحری جہاز کو 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 نامنظور حکومت واپوزیشن کی کشمیرپرپراسرار خاموشی1طرف شکوک وشبہات تودوسری طرف بھارت کےتوسیع پسندانہ عزائم کوبڑھاوادےرہی ہے 27thFeb آرہی ہے اور مودی نےاس سےپہلےحملہ کردیاہے لوگ کہتےہیں کچھ کرنہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے شرمناک KashmirAwaitsUNPlebiscite ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگرملز اور منی لانڈرنگ کیس میں نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز اورمنی لانڈرنگ کیس میں میاں صاحب کے گھر کی عدالتیں ہیں عدالتیں چوروں کو آزاد کرانے میں بہت اہم رول ادا کر رہی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »