’’ایسا لگا کہ پارٹیشن کے بعد بنگال دوسری بار تقیسم ہوجائے گا!‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں کولکتہ میں میچ کے دوران بنگال کے دوسری بار تقسیم ہونے کا خدشہ تھا۔

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیلڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ

روی چندرن ایشون کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ 2011 کے آئی پی ایل سیزن کے دوران ہونے والے میچ کے بارے میں بتایا کہ انھیں گراؤنڈ میں کس طرح کی سپورٹ ملی تھی۔انھوں نے بتایا کہ مجھے کئی لوگوں نے کہا تھا کہ تم نے گنگولی کی جگہ کے کے آر کے قائد کا عہدہ سنبھالا ہے اور دادا کو کولکتہ میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اس لیے شائقین کے برتاؤ کے لیے تیار رہنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہسنیدھی چوہان نے کہا کہ کیا ایسا کرنے سے کنسرٹ رُک جائے گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایسا بلڈ ٹیسٹ جو 8 سال بعد ہونے والی بیماری کا بتا دے گابرطانیہ کے محققین نے تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 8 سال بعد ہونے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گاآج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی عدالت انصاف میں رفح پر اسرائیلی حملوں کیخلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعتجنوبی افریقا کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، اسرائیل کے حملے رُکوائے جائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائشاس قسم کا پیدائشی نقص اتنا نایاب ہے کہ ایسا 20 لاکھ میں سے صرف ایک بار ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمددلہن مسز مسٹیک مورس نے جب پہلی بار اسے دور سے دیکھا تو انہیں لگا کہ شاید کوئی گائے کا بچہ آگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »