شاہ رخ کی صحت سے متعلق مینیجر پوجا نے نئی معلومات شیئر کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کو گزشتہ دنوں اچانک طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال منتقل کرنا پڑا تھا، ان کی حالت کے بارے میں منیجر پوجا نے نئی اپ ڈیٹ فراہم کی ہے۔

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیلڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر جاری پیغام میں کنگ خان کی منیجر پوجا ددلانی کا کہنا تھا کہ ’مسٹر خان کے تمام مداحوں اور ان کے چاہنے والوں کے لیے پیغام ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔ انھوں نے مزید لکھا کہ آپ سب کے پیار، دعاؤں اور فکرمندی کے لیے بہت شکریہ، ساتھ ہی پوجا نے اپنی اسٹوری میں ہاتھ جوڑنے والی ایموجی بھی استعمال کی۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا، وہ آئی پی ایل کے پلے آف مرحلے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے کے لیے گراؤنڈ میں موجود تھے۔

تاہم اس دوران ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے شاہ رخ خان کی طبیعت ناساز ہوگئی اور انھیں احمد آباد کے ’کے ڈی‘ اسپتال منتقل کیا گیا۔ویب ڈیسکاداکار امیتابھ بچن کے ہمشکل و معروف اداکار اچانک چل بسےکرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان نے اپنی اس نئی ایکشن فلم میں 2 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائیپی سی بی نے نئی جرسی میں قومی کرکٹرز کی تصاویر جاری کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’فریڈم ایٹ مڈ نائٹ‘ میں کونسا اداکار لیاقت علی خان کا کردار نبھائے گا؟مداحوں کی بیتابی کو دیکھتے ہوئے فلم ساز نکھل ایڈوانی نے اپنے آنے والی سیریز ’فریڈم ایٹ مڈ نائٹ‘ کے اداکاروں کے متعلق تفصیلات شیئر کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاکولکتہ (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں۔ 2023 میگا سٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔ان سُپر ہٹ فلموں کی کامیابی کے اعزاز میں 10 جنوری کو نئی دہلی میں ہونے والی ایک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک بنانے والوں کیلئے نئی ہدایات جاریدنیا کی مقبول ترین اور مختصر ویڈیوز کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک انتظامیہ نے ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے سے متعلق نئی اور اہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے جس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا: وزیراعلیٰ سندھسندھ حکومت نے سماجی تحفظ کیلئے علیحدہ محکمہ بنایا ہے،عالمی بینک کی مدد سے سماجی تحفظ سے متعلق حکمت عملی یونٹ شروع کیا ہے: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »