’’ایران سعودی تنازع کا حل، اسلام آباد میزبانی کو تیار ہے، پاکستان کے جذبے کو سراہتے ہیں‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’ایران سعودی تنازع کا حل، اسلام آباد میزبانی کو تیار ہے، پاکستان کے جذبے کو سراہتے ہیں‘‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تہران : وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کو ختم کرنے اور مذاکرات کرنے کا اشارہ دے دیا، حسن روحانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو سراہتے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے پیش کش کی کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازعات کو حل کرنے کے لیے اسلام آباد میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایران اورپاکستان ملکرخطےکےاستحکام کیلئےکاوشیں اور بہتری کے لیے کام کرسکتے ہیں۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ خطے میں جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم یمن میں جنگ بندی کے خواہش مند ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت نے 80لاکھ کشمیریوں کو مقبوضہ وادی میں قید رکھا ہے، ایران دورے کا مقصد خطے میں ہر قسم کے تنازعات کا خاتمہ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 70ہزارجانیں قربان کیں، سعودی عرب اور ایران کے تنازع کو سنجیدگی سے دیکھ رہےہیں، دونوں ممالک کو تنازع کاحل مذاکرات کے ذریعے نکالنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی قسم کی جارحیت کی حمایت نہیں کریں گے، ایران اور سعودی عرب میں جنگ نہیں چاہتے، جنگ کی صورت میں خطے میں غربت میں اضافہ ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان خود ثالث بنا کیونکہ ہم دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی قسم کا تنازع نہیں چاہتے اور اس معاملے کے حل کیلئےسہولت کار کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، فردوس عاشق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Znda bad khan sb Allah pk apko apne hfzo amn me rkhhe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ایران کشیدگی؛ وزیر اعظم ثالثی کیلیے ایران کا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم ایرانی صدر سے ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب بھی جائیں گےاور سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے Aflatoon Jumma junj naal 🤣🤣🤣 Abe apne mulk pe toh dehaan de.. Khud langar khanay khol raha hai aur dousron ki saalsi krwayega... 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ - Pakistan - Dawn Newsیے پاگل التجا کرتا پہرتا ہے کہ ملاقات کا موقع دیدو 😄😆😆😛 یہ ڈرامہ ہے ۔ اس کو بس show off کرنے کا شوق ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ثالثی مشن : وزیراعظم آج ایران پرسوں سعودی عرب جائیں گےApnye mulke ka Karo
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »