ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے مزید پڑھیں Iran Tehran PMImranKhan DawnNews

ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں وزیراعظم امن اور سیکیورٹی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے — فوٹو: ثنا اللہ خان

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق تہران آمد پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار عباس بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔ وزیراعظم عمران خان، ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں خلیج میں امن اور سیکیورٹی سے متعلق مسائل پر بات چیت کریں گے۔ساتھ ہی وزیراعظم دو طرفہ معاملات اور مقبوضہ کشمیر سمیت خطے میں دیگر جغرافیائی و سیاسی تبدیلیوں سے متعلق بھی بات چیت کریں گے۔میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ریاض اور تہران کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا تھا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران میں آخری لمحات میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں، گزشتہ شب...

خیال رہے کہ نیویارک ٹائمز اور دیگر میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان سے دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ - Pakistan - Dawn Newsیے پاگل التجا کرتا پہرتا ہے کہ ملاقات کا موقع دیدو 😄😆😆😛 یہ ڈرامہ ہے ۔ اس کو بس show off کرنے کا شوق ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دور ے پر وزیراعظم سعودی قیادت سے کیابات کریں گے ؟تفصیل سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ثالثی مشن : وزیراعظم آج ایران پرسوں سعودی عرب جائیں گےApnye mulke ka Karo
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سے پہلے دورہ ایران کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم دورہ ایران کے دوران خلیج میں کشیدگی پر قیادت سے اہم ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان کو بھی ٹیلی فون کیا اور ترکی کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عمران خان کذاب پر لعنت کے باجوہ اور غفور کو نہ بھولا کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »