’’اوئے پیچھے تو دیکھو‘‘ کوہلی پاکستانی ننھے سٹار کے دیوانے نکلے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے والے ویرات کوہلی سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے ننھے بچے احمد شاہ کے دیوانے نکلے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق احمد شاہ جن کا مشہور ڈائیلاگ’’ اوئے پیچھے تو دیکھو ‘‘ کے سب دیوانے ہیں، اپنی معصومیت کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہونے کے ساتھ بیرون ملک بھی کامیابیوں کی طرف گامزن ہیں، بھارت میں احمد کے پرستاروں میں ویرات کوہلی بھی شامل ہوگئے ہیں۔.

خبر رساں ادارے کے مطابق احمد شاہ جن کا مشہور ڈائیلاگ’’ اوئے پیچھے تو دیکھو ‘‘ کے سب دیوانے ہیں، اپنی معصومیت کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہونے کے ساتھ بیرون ملک بھی کامیابیوں کی طرف گامزن ہیں، بھارت میں احمد کے پرستاروں میں ویرات کوہلی بھی شامل ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی بھی ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد کے دیوانے - ایکسپریس اردواحمد جہاں اپنی معصومیت کی بدولت پورے پاکستان کی آنکھ کا تارہ بن چکا ہے وہیں اس کے چرچے بھارت میں بھی پہنچ چکے ہیں ویرات نے کچھ نہیں کہا اور ایکسپریس نے دیوانہ کہ کے خبر بنا دی۔۔ بس بہانہ چاھیے ان کو بات بنانے کا۔ کچھ تو عقل کو ھاتھ مارو۔ کرنے والی بات کرو بلاوجہ وقت کا ضیاع اپنا بھی اور لوگوں کا بھی۔ گھٹیا خبر ایکسپرس کو زیب نہیں دیتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ننھے تیندوے کی پیدائشچڑیا گھر میں نایاب نسل کے ننھے تیندوے کی پیدائش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، عثمان بزدارلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا لازوال رشتہ ہے۔ UsmanAKBuzdar can you hang people on corruption charges? کب BMWبیچ کر سائیکل پے آ رہے ہیں پھر؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردویوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - When a log time اس طرح کی پابندیوں سے ٹرانسپورٹرکاپسنجر بڑھ جاتاھے- کمائی بڑھ جاتی ھےپسنجر کیا اذیت بڑھ جاتی ھے-دھشتگردی کی کاروائی اسکےباوجودھوجاتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاریلاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Lahore PillionRiding q
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کے لیے انڈیا کو تیسرا ورلڈ کپ جتوانا کتنا مشکل ہے؟انڈین ٹیم کے پرستاروں کو ورلڈ کپ ٹرافی کے سوا کوئی دوسری چیز خوش نہیں کر سکتی۔ ٹیم پر ان کے بھروسے اور فتح کے لیے ان کی بے قراری کی وجہ بھی ہے اور وہ وجہ وراٹ کوہلی ہیں۔ Kohli e Ke Liye Kovee Mushkil Nahi , Na Mumkin tou Door ki Baat Hai.. بلی کے جواب میں چہیچڑے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے پولش فوج کے سربراہ کی ملاقات، پاک فوج کے کردار کو سراہاراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی اور پاک فوج کے خطے میں امن کے کردار کو سراہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تین تبدیلیوں کے ساتھ انگلینڈ کے حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتپولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwerKhan PolishArmyChief Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »