لاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں 2 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Lahore PillionRiding

اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب سید علی مرتضیٰ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 20 اور 21 رمضان المبارک کو ہوگی۔ پابندی سے صحافی، خواتین اور بزرگ افراد مستثنیٰ ہوں گے، ڈبل سواری کی پابندی کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے دی گئی تھی۔.

اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب سید علی مرتضیٰ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 20 اور 21 رمضان المبارک کو ہوگی۔ پابندی سے صحافی، خواتین اور بزرگ افراد مستثنیٰ ہوں گے، ڈبل سواری کی پابندی کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

q

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیسکو کی گاڑی کے نیچے آکر بچہ جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں لیسکو کی گاڑی کے نیچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دلہنوں کے روپ میں حسین ماڈلز کے ریمپ پر جلوےدلہنوں کے روپ میں حسین ماڈلز کے ریمپ پر جلوے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی کے دفاتر میں اے سی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی12:02 PM, 22 مئی, 2019, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، غیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ون وہیلنگ سے روکنے پر منچلوں کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ون وہیلرز کے خلاف فوری اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت P_Musharraf Sir ap nay sahi kaha tha IS MULK KA ALLAH HE HAFIZ HAI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملوں میں تہران ملوث ہے: ایرانی سابق وزیرتہران (روزنامہ دنیا) ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سابق ایرانی وزیر برائے ثقافت اور دعوت و ارشاد سید حسینی نے کہا کہ سعودی عرب میں الدوادمی اور عفیف کے مقامات پر تیل تنصیبات پر حملے ایرانی اشارے پر کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’شوہر اب بھی دھمکیاں دے رہا ہے‘‘شوہر اب بھی دھمکیاں دے رہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان Pakistan StockExchange StockMarket StockNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official Index
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘پی ٹی آئی حکومت اناڑی کے ہاتھ میں استرے جیسی ہے’مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں پی ٹی آئی حکومت اناڑی کے ہاتھ میں استرے جیسی ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تحریک انصاف کی حکومت اناڑی کے ہاتھ میں استرے جیسی ہے۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو آرمی چیف کے بیان پر غور […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »