’ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہے ‘ عمران خان نے دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ ہے ‘ عمران خان نے دعویٰ کردیا

عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کافی وقت سے میں آپ سے بات نہیں کرسکا تھا، کوشش تھی کہ ہر ماہ لوگوں کے سامنے آ کر جواب دوں۔ اصولا سوالات کے جوابات پارلیمنٹ میں دینے چاہئیں مگر اپوزیشن اراکین شور مچا دیتے ہیں اور مجھے بولنے نہیں دیتے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں این آر او کے متلاشی لوگ بیٹھے ہیں، اگر آپ ان کے مطالبات پورے نہ کریں تو وہ آپ کو بات نہیں کردیتے۔ مہنگائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مجھے مہنگائی کا احساس ہے یہ ایسی چیز ہے جو...

وجہ سے روپے پر بوجھ پڑا، جس سے مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کی وجہ سے سپلائی میں کمی کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے، دنیا کے کئی امیر ترین ممالک میں بھی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی سے تنخواہ دار طبقہ متاثر ہوا ہے لیکن کسان خوشحال ہوا، مزدور طبقے کی طلب میں اضافہ ہوا، کئی شعبوں میں ریکارڈ ترقی ہوئی اور کارپوریٹ سیکٹر نے ریکارڈ منافع کمایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات میں مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ مہنگائی سے ہے: وفاقی وزیر حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں ہے بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیقناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 3 سال سے کہہ رہی ہے اگلے 3 ماہ بہتر ہوں گے، احسن اقبالساڑھے تین سال بعد منڈولا صاح فرما رہے ہیں 10 ،20 سال مل جائیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں SdqJaan aliya_hamza SHABAZGIL noshigilani UmerInamPk Asad_Umar _NadeemZaidi MaleehaHashmey naeemzarrar غدار میر جعفر کی اولاد سکندر مرزا پاکستان کا پہلا صدر بن گیا 👇 آپ ۴۰ سال سے یہی بات کہ رہے ہین۔ جاتے ہوے قرضوں کے پہاڑ اور غربت کے انبار چھوڑ کر گئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، آئی جی خیبرپختونخوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے بتادیا ان کا مقابلہ کس سے ہے؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، اچھی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی کی توجہ حاصل کرنا چاہوں گا، میرا کسی نوجوان بولر سے مقابلہ نہیں بلکہ میرا مقابلہ خود سے ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں سے درست ترین حیاتیاتی عمر معلوم کی جاسکتی ہے - ایکسپریس اردوآنکھوں میں خون کی رگیں دیکھتے ہوئے کسی فرد کی موت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے خواتین ہوشیار ہوجائیں Stopped to say rubbish
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »