ناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناخنوں کا کورونا سے کیا تعلق ہے؟ نئی تحقیق ARYNewsUrdu

برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں صحت یاب ہونے کے چند ماہ بعد ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں پر افقیکورونا وائرس ہر کچھ وقت بعد نہ صرف اپنا روپ بدل رہا ہے بلکہ اس کی علامتیں بھی تبدیل ہورہی ہیں، اس حوالے سے ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی کے ناخنوں میں اچانک لکیریں ابھرنے لگیں تو ممکن ہے کہ ایسا شخص کورونا سے متاثر ہوچکا ہو۔

پروفیسر ٹم نے کہا کہ انہیں متعدد افراد کی جانب سے کووڈ نیلز کی رپورٹس کووڈ سمپٹمز اسٹڈی ایپ میں موصول ہوئی ہیں اور اس ایپ کو دنیا بھر میں 40 لاکھ سے زائد افراد استعمال کررہے ہیں۔ دوسری جانب دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بیماری کے خلاف جنگ کے دوران پیدا ہونے والے تناؤ ناخنوں پر اس طرح کی لکیروں کا سبب بنتا ہے۔

پروفیسر ٹم اسپیکٹر کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ یہ تو واضح نہیں کہ ناخنوں میں آنے والی تبدیلیاں بیماری کی شدت کو ظاہر کرتی ہیں یا نہیں تاہم ہوسکتا ہے کہ ناخنوں پر ظاہر ہونے والی یہ تبدیلیاں کووڈ 19 کی سنگین شدت کا اشارہ ہوں مگر ابھی اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ضلع کچہری کے 15 ججز اور 50 سے زائد اہلکار کورونا کا شکارکورونا وبا کا شکار ججز کی عدالتیں آج کیلیے بند کر دی گئی ہیں: ذرائع چھوٹی کہانی۔۔۔۔ تکبّر اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ دولت شہرت ملنے کے بعد انسان میں تکبر آجاتا ہے۔ عجب کہانی ہے ایسے انسان کی پہلے آجزانا طبعیت اللّٰہ کا ڈر مخلصانہ مزاج دولت آتیں ہی یہ ساری چیزیں ختم ۔ چاہیے امیر ہو یا غریب انسان کو اپنی آخرت یاد رکھنی چاہیے۔ Follow me thanks💯 ان کی ڈگریاں بھی چیک کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہلکار بھی کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک عدالتی اہلکار کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم ٹوئٹطلبا کو کورونا سے بچانے کیلئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ban24news Kia imp tweet hy? What.?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپی سیفٹی ایجنسی 'ایاسا' کا پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکارکراچی : یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا اور کہا اکاؤ آڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں 🤣🤣🤣 الان استخراج رخص قياده للسعوديين والمقيمين فقط خلال ٣ أيام التواصل عبر الخاص 🇸🇦🌷 Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »