’یہ ورلڈ کپ آل راؤنڈرز کا ہو گا: کلائیو لائڈ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلائیو لائڈ کو امید ہے کہ ان کی اپنی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی لیکن ان کے نزدیک ٹورنامنٹ فیورٹ میزبان انگلینڈ ہی ہیں

لائڈ پراعتماد ہیں کہ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے عمدہ کارکردگی دیکھنے کو ملے گی۔ رواں سال مارچ میں ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ سے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز کھیلی تھی جو برابر رہی تھی۔

اگرچہ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے اگست 2018 سے کوئی ایک روزہ میچ نہیں کھیلا تاہم اس دوران ان کی کارکردگی دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے ٹی 20 ٹورنامنٹس میں بہتر رہی ہے۔ جب لائڈ سے پوچھا گیا کہ عالمی کپ 2019 میں ان کی فیورٹ ٹیم کون سی ہے تو ان کا جواب تھا ’برطانیہ میں لوگوں کا خیال ہے کہ انگلینڈ اس مرتبہ بہتر کارکردگی دکھائے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes of course it's quiet right that England is hot favourite in these conditions moral is high team selection is perfect and specially the captaincy is good maybe it's a best side after 1992 Gooch side.

Wu tu medan main pata challega bahur beth kur kiya kaheen

Baat Sare Nasseb ki ha Ak Kamzoor Team Be Worldcup win karty Daikhe Aur Ak Hot Fevrt Team ki Shekast be Daikhe,1983,india 1992,pakistan,1996,Srilanka,Kise ko yaqeen Tha ye team Worldcup jatee gi,Mere kayal mn ye be worldcup wo team Win kary gi jo hamre Such mn nhi hogi,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین تبدیلیوں کے ساتھ انگلینڈ کے حتمی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لکھنؤ کے بھکاریوں کے مسیحا کے لیے ’ناممکن کچھ بھی نہیں‘انڈیا کی 22 ریاستوں میں بھیک مانگنا جرم ہے، لیکن پھر بھی سڑکوں، ریلوے سٹیشنوں اور عبادت گاہوں کے باہر ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں۔ bhook pyaas pait khali ya bhara hua wo alag baat jis mulk k hukmaraan khushi khushi bheek maangay or fakhar karay tau waha ye batay fuzool hain or jis mulk k wazir ghreebo ki zakat tak khaa jatay ho us mulk k ghareeb bheek mangay tau koi buri bat nahi Don't think that I have come to bring a peace but with a sword and will separate or divided you. Methiew chapter 10:34-35 etc. Curse on Jesus Christ. Yassuh Messiah par 'LANAT' ho.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردوچاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کی خواہشجاپانی وزیراعظم کی شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کی خواہش Japanese PrimeMinister NorthKorea KimJongun Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تیل و گیس کی تلاش، ڈرلنگ کا مقام ہنگامی طور پر سیلکراچی: پاکستانی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر تک رسائی حاصل کی جا چکی ہے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرلنگ کے مقام کے گرد ہر قسم کی سمندری آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے چیلنج کیلئے تیار ہے، وقار یونسپاکستان ٹیم ورلڈ کپ کیلئے تیار ہے، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »