’ہم تو کرکٹ کے عہدِ بابر میں جی رہے ہیں‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ہم تو کرکٹ کے عہدِ بابر میں جی رہے ہیں‘ لِنک: DailyJang BabarAzam ICCAwards

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ کی جانب سے تعریف کیئے جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے زیرِ گردش ہیں۔

اس تاریخ ساز کارنامے پر بابر اعظم کو بڑی تعداد میں مبارکباد دی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر بابر اعظم اس وقت ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ ہم کرکٹ کے عہدِ بابر میں جی رہے ہیں تو کوئی کہہ رہا ہے کہ بابر اعظم رنز مشین کے ساتھ ایوارڈ مشین بھی بنتے جارہے ہیں۔ ایک صارف نے بابر اور رضوان کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھوٹی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کامیابی بار بار ناکامی اور بہت سی مشکلوں کے باوجود اگر آپ اپنا حوصلہ نہ ہاریں تو آپ ایک نہ ایک دن اپنی منزل کو حاصل کر لیتے ہیں۔ 💯💯 پیوستہ رہے شجر سے امید بہار رکھ ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کے لیے خود کو تیار رکھ Follow me thanks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر قراربابر اعظم آئی سی سی ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر قرار Pakistani babarazam258 Crowned ICC Men ODI CricketerOfTheYear2021 ICC ICCMediaComms TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو کس کے ساتھ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے؟کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، وہ گیم چینجر کھلاڑی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہریار مرزا کا تذکرہ جسے اندھا کرنے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا -شہریار مرزا کا تذکرہ جسے اندھا کرنے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »