’گاڑیوں پرایڈووکیٹ اور پریس لکھوانے کا مقصد ہے کہ۔۔۔‘چیف جسٹس کے بیان پر قہقہے لگ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیرہ غازیخان(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ گاڑیوں پر

ایڈووکیٹ اور پریس لکھوانے والوں کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ان سے کوئی پنگا نہ لے، ان کے دلچسپ اندازمیں کہے گئے جملے پر شرکا کھلکھلا کر ہنس پڑے۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ڈیرہ غازیخان میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب سرائیکی میں خطاب کیا۔انہوں نے کہا عہدوں کیلئے کی جانے والی عزت صرف مفادات کیلئے ہوتی ہے۔اصل عزت اور وقار صرف اچھے کردارسے مل سکتاہے۔اورکردار اس وقت مضبوط ہوگا جب ایمان مضبوط ہوگا۔انہوں نے کہا جس دن ہم اس بات کو سمجھ لیں گے کہ عزت اور ذلت اللہ پاک کی طرف سے ہے اسی دن یہ بھی سمجھ آجائے گا کہ کوئی...

چیف جسٹس نے کہا انہیں یاد ہے ان کے والد صاحب سائیکل پردفترجاتے تو لوگ ان کیلئے راستہ چھوڑ دیتے تھے۔جبکہ اگر کوئی سائیکل پر سفر کررہا ہوتا اور وہ کسی وکیل کو دیکھ لیتا تو وکیل کے احترام میں سائیکل سے اتر جاتاتھا ،اس وقت وکالت کو انتہائی محترم پیشہ سمجھا جاتا تھا۔انہوں نے کہاآج وکلا کا وہ احترام کیوں نہیں کیا جاتا؟چیف جسٹس نے کہا لوگوں نے گاڑیوں پر ایڈووکیٹ اور پریس کی نمبر پلیٹ لگا کر رکھتے ہیں جس کا مطلب ہے ہم سے کوئی پنگا نہ لے۔انہوں نے کہا اصل عزت وہ ہے جو ہم اپنے کردار کے ذریعے کماتے ہیں،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang Sahi fesla krny pe izzat milti hy sir mujrim ko zamanat pe reha kr k bahar bhejny sy nhi جناب درست اور بروقت فیصلہ۰ ویژن چیک کریں Include 'sahi'
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس Judges Decision Honor CheifJustice SupremeCourtOfPakistan Koi party tow dai ge. Waisai es judicial system ko abb dafan kar k Islami judicial system he laana chaheyai. Public interest mein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عزت کردارسےہوتی ہے،عہدوں سے نہیں،چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ بچپن سے کسی دباؤ کی عادت نہیں، عزت و خود داری پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے۔ انسان کی عزت اس کے کردار سے ہوتی ہے اس کے عہدے سے نہیں۔ Do a good to Pakistan, order PEMRA to control the content that goes against Army and Judiciary. Media takes side of mafia, let the people decide what's good and bad on their own. Niazi ka kirdar sab ko pata hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمانسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے، عدالت نے بھی اب حکومت کو پارلیمان میں جانے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان کے مونو گرام پر کون سی آیت لکھی ہوئی ہے؟ریڈیو پاکستان کے مونو گرام پر کون سی آیت لکھی ہوئی ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu البقره آیت 88 قولوا للناس حسنا قولوا للناس حسنا ARYNEWSOFFICIAL People don’t even know what is written in The holly book
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »