آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ لیکن اب تحریک انصاف والے کیا کہتے پھر رہے ہیں؟ معروف کالم نویس نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ لیکن اب تحریک انصاف والے کیا کہتے پھر رہے ہیں؟ معروف کالم نویس نے بتادیا

نے ایک مرتبہ پھراسے نظریہ ضرورت کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے۔ اوپر سے پی ٹی آئی کے ووٹروں سپورٹروں کو دیکھئے جو بددل ہوئے پھر رہے ہیں اور چیف جسٹس کو کوس رہے ہیں کہ انہوں نے اچھا نہیں کیا، نواز شریف کو تو ملک سے باہر جانے دیا اور عمران خان کے اختیارات میں روڑے اٹکانے لگے ہیں۔ ان کے وزیر اعظم تنہا ہوگئے ہیں!لندن برج پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئیسپریم کورٹ کی جانب سے حکومتی نااہلی پر مہر تصدیق ثبت ہونے سے حکومت کی حمائت میں کمی آئے گی، لوگ اس کو سیریس لینا چھوڑ دیں گے، اس کی باتوں کو سنجیدہ...

دیکھا جائے تو یہ سب کچھ خاموشی سے بھی کیا جا سکتا تھا، سپریم کورٹ اگر نوٹیفیکیشن میں موجود غلطیوں کو نظر انداز بھی کردیتی تو کیا فرق پڑتا، کون سا درخواست گزار نے اپنی درخواست میں اس پہلو کو اٹھایا تھا۔اس کے باوجود جس انداز سے توسیع کے نوٹیفیکیشن میں درستگیاں سکروائی گئیں اس سے یہی لگتا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے گرد ایک حفاظتی حصارقائم کیاگیا ہے تاکہ توسیع کے بعد کوئی ان قانونی نقاط کو اٹھا کرتوسیع کو متنازع نہ کردے!ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد...

اس سے بھی بڑھ کر دلچسپ بات یہ ہے کہ نوٹیفیکیشن کی مینا کاری کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن اس بات پر جز بز ہوتے رہے کہ ان کے لیڈر کی سبکی کیوں کی جا رہی ہے اور جب سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آگیا تو اپوزیشن حلقوں کے ووٹر سپورٹر پھوں پھوں کرتے پھر رہے ہیں کہ آخر میں سپریم کورٹ کو نظریہ ضرورت اپنا نے کی کیا ضرورت تھی۔

حکومت کے ڈس کریڈٹ ہوئی ہے، اب حکومت کی ڈس اپروول ہوگی کیونکہ اگر اس کواداروں کی سپورٹ حاصل رہتی ہے تو اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف مہم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا،عوام میں پھیلی بددلی بڑھتی چلی جائے گی اور حکومت کی چولیں آواز یں دینا شروع کردیں گی۔تب بھی اگر حکومت تبدیل نہ ہوئی تو اپوزیشن سڑکوں پر آجائے گی اور دھینگا مشتی کے مناظر عام ہوں گے۔افسوس اس بات کا ہے کہ عوام کا خواب چکنا چور ہوگیاہے۔ ملک میں کرپشن ختم ہوئی ہے نہ غربت، مہنگائی پر قابو پایا جا سکا نہ روزگار کے مواقع پیدا کیا جا سکے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاو ل بھٹو زرداری نے اب تک کا بڑا بیان دے دیا11:11 AM, 30 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv check my profile
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گرفتاری کا خدشہ، قائم علی شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا مقابلہ کرنے کی کوشش ، بھارت نے سری لنکا کو کروڑوں ڈالرز کی پیشکش کردینئی دہلی(ویب ڈیسک) خطے میں چین کے اثررسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت نے گزشتہ روز سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »