’گارنٹی ہے نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں ہوں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ میری گارنٹی ہے کہ نریندر مودی دوبارہ بھارت کے وزیر اعظم

ٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل نہیں ہوں گے۔

راہول گاندھی نے کہا کہ اس بار بی جے پی کی حکومت گرنا یقینی ہے کیونکہ یہ لوگوں سے جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم بن گئے تو وہ ملکی آئین ختم کر دیں گے۔کانگریس رہنما نے کہا کہ نریندر مودی صرف اڈانی اور امبانی کیلیے کام کرتے ہیں انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اس انتخابات میں بی جے پی کو ریکارڈ شکست ہوگی، انہوں نے میڈیا کو کنٹرول کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم سے وعدہ ہے 9 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کو ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردینریندر مودی نے اپنے بیان میں کوئی غلط بات نہیں کی، لارا دتہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘سابق وزیر اعظم اور سینیئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے محنت کرنا اور سخت فیصلے لینے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کاسٹ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاوزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »