بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کاسٹ کیا

نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا۔

بھارت کی دس ریاستوں سمیت وفاق کے زیر انتظام 93 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، جس میں گجرات کی 25، بہار کی 5، مدھیہ پردیش کی 9، آسام کی 4، چھتیس گڑھ کی 7، کرناٹکا کی 14، گوا کی 2، مہاراشٹر کی 11، اترپردیش کی 10 اور بنگال کی 4 نشستیں شامل ہیں۔ ریاست گجرات سے بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اور وزیر داخلہ امیت شاہ تیسرے مرحلے کے اہم امیدوار ہیں، انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ایک ہزار 331 امیدوار قسمت آزما رہے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات کے دو مرحلوں میں 190 حلقوں کے لیے ووٹ ڈالے جا چکے ہیں، جس میں ٹرن آوٹ 67 فی صد رہا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسرے مرحلے میں اپنے آبائی علاقے احمد آباد میں امیت شاہ کے حلقے میں میں ووٹ کاسٹ کیا۔ چوتھے مرحلے کے لیے پولنگ 13 مئی کو ہوگی، جب کہ 7 مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا میدان گرم ہو گیا ہے جب کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ ایک خواجہ سرا سے ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی نقل اتارنے والے کامیڈین کا انکے خلاف ہی الیکشن لڑنے کا اعلانبھارتی وزیراعظم کی نقل اتار کر شہرت پانے والا کامیڈین شیام نے لوک سبھا کے انتخابات میں مودی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان سیاسی کارکن کا کارنر میٹنگ میں قتلبھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی گرما گرمی بھی جاری ہے ایک مسلمان سیاسی کارکن کو کارنر میٹنگ کے دوران قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان پر مخصوص سیاسی جماعت کو پروموٹ کرنے کا الزام لگ گیاممبئی: بھارت میں لوک سبھا انتخابات شروع ہونے سے چند روز قبل بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان پر مخصوص سیاسی جماعت کو پروموٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »