’کشمیر میں انڈین حکومت کے اقدامات پر امریکہ فکرمند ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلس ویلز: ’کشمیر میں انڈین حکومت کے اقدامات پر امریکہ فکرمند ہے‘

اجلاس کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ صحافی نیہا مسیح نے ٹویٹ کیا کہ امریکی کانگریس میں ایوان نمائندگان کی جنوبی ایشیا پر ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیرمین بریڈ شرمن نے امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ایلس ویلز سے سوال پوچھا کہ کیا امریکہ نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اپنے سفارتکار بھیجنے کی کوشش کی ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر وادی میں ٹیلیفون سروس اور انٹرنیٹ بند ہے جبکہ گزشتہ روز عارضی طور پر موبائل فون سروس کچھ علاقوں میں بحال کی گئی تھی۔امریکی امور خارجہ کی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی ایشیا کے سربراہ بریڈ شرمن انھوں نے ذیلی کمیٹی کو بتایا کہ ’ہم نے انڈین حکام سے اپنے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرنے، انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سہولتوں کی مکمل بحالی پر زور دیا ہے۔‘

امریکی مسلم خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے الزام عائد کیا کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتہ پارٹی کے اسلام مخالف رحجان کا حصہ ہیں۔ الہان عمر نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ 'روہنگیا میں قتل عام بھی ایسے ہی شروع ہوا تھا۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only just concern that's not enough it's all just disappointing specially from the American's after Trump already offers for mediation or even facilitation still just waiting after 80 days of curfew it's all just shameful from the Indians but the U.N.and the USA is still waiting.

America should impose sanctions on India for its atrocities and human rights violations and abuse in Kashmir as it applies on other countries every now and then

ONLY . '' FIKERMAND '' SHAME . NO PRACTICAL EFFORTS SHAME ..

Is liye pabandi turki pe lag rahi ha india pe nhi..

Indian government: - uses torture; - murders its minorities; - has caused a humanitarian disaster, forcing millions to flee the Indian Occupied Jammu & Kashmir for food & medicines. UN General Assembly / Security Council are silent on such horrible Human Rights Violations

وہ زبردست امریکی فکرمند ہو گئے 😂

امریکا وہ کون ھے اور کشمیر کہاں ھے؟

Shame on USa

فکر مند…؟؟ پہلے شہہ دی مودی نے کشمیریوں کا گلا دبایا اب فکر مند ہیں ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت وادی میں حالات فوری نارمل کرے، امریکہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں فوجی کارروائی پر روس کی ترکی پر تنقیدشام میں فوجی کارروائی پر روس کی ترکی پر تنقید Syria MilitaryOperation Russia Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ یہ تو نہیں کہتے کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا کر دیا، مگر موجودہ حکومت کشمیر کو سردخانے میں رکھنے کی پالیسی پر چل رہی ہے۔ Provokon unecessery . .THOUGH SUCH CONGERENCE WILL NOT BE SO EFFECTIVE TO RESOLVE KASHMIR,S BURNING ISSUE BUT MAY DRAW SOME ATTENTION GLOBALLY.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی پاکستان کا کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلانجماعت اسلامی پاکستان کا کشمیر پر بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان JamateIslami SirajOfficial OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew InternationalConference SirajOfficial Agree to them
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »