’ڈوپامائن‘ خوشی کا ہارمون! اسے جسم میں کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈوپامائن ہمارے دماغ میں موجود ایک ایسا ہارمون جو ہمیں خوشی کا احساس دلاتا ہے، دوسرے لفظوں میں اسے خوشی کا ہارمون بھی کہا جاتا ہے۔

آپ نے اپنے آس پاس کئی طرح کے لوگوں کا مشاہدہ کیا ہوگا کچھ لوگ آپ کو ہمیشہ خوش باش سے نظر آتے ہیں جبکہ بہت سارے لوگوں میں ہر وقت ایک طرح کی اداسی پائی جاتی ہے یا ایسا لگتا ہے کہ جیسے خوشی ان سے دور ہوچکی ہے جبکہ وہ اپنے حالات کا رونا روتے بھی نظر آتے ہیں۔

ڈوپامائن جسم کے بہت سے افعال جیسے خون کے بہاؤ، ہاضمہ، پھرتی سے کام کاج ، توجہ ، موڈ، جذبات اوردرد وغیرہ میں شامل ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈوپامائن اکیلے کام نہیں کرتا بلکہ یہ دوسرے نیورو ٹرانسمیٹر اور ہارمونز جیسے سیرٹوئن اور ایڈرینا لائن کے ساتھ مل کر کام سرانجام دیتا ہے۔ پارکنسنز کی بیماری : مرکزی اعصابی نظام متاثر کرنے والے عارضے کو پارکنسنز کہتے ہیں، یہ جھٹکے، پٹھوں کی سختی، توازن اور ہم آہنگی کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ پارکنسنز کی بیماری کی بنیادی وجہ ڈو پامائن پیدا کرنے والے خلیوں کا کم ہونا ہے۔ د ماغ میں جیسے جیسے ڈوپامائن کی سطح میں کمی آتی ہے دماغ کیلئے تحریک کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

موٹا پا: محققین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی مرد یا عورت موٹاپے کا شکار ہوجائے تو اس کے جسم میں ڈوپامائن کی سطح کافی حد تک متاثر ہوتی ہے۔کچھ قدرتی طریقوں کو اپنا کر دوا کے بغیر قدرتی طور پرڈوپا مائن کی سطح کو جسم میں بڑھایا جاسکتا ہے۔ پروبائیوٹکس استعمال کریں: تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ آنتوں اور دماغ کا آپس میں گہرا تعلق ہے اور یہ مفید بیکٹریا ڈوپامائن پیدا کرسکتی ہیں جو موڈ اور رویے کیلئے کارآمد ہیں۔ پرو بائیو ٹک بیکٹریا کی بڑی مقدار انسانوں میں بے چینی اور افسردگی کی علامات کو کم کر سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارفلینس پاور کو 0 سے 2.5 تک بڑھایا جاسکتا ہے اور کم وزن بلٹ-ان بیٹری 48 گھنٹے تک عینک کو چارج رکھ سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی، ویڈیو سامنے آگئینکاح کی تقریب لاہور کے مقامی فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی، سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟دماغ میں موجود ویسٹیبلر (vestibular) سسٹم انسانی جسم کے توازن اور رُخ کو کنٹرول کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟موسمیاتی ماہرین نے آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بے روز گار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وزیر اعظم یوتھ لون پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود کا کہنا ہے کہ رواں سال یوتھ لون پروگرام کا دائرہ کار مزید بڑھایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ماہرین نے صبح کا آغاز کافی سے کرنے والے لوگوں کے لیے سخت وارننگ جا ری ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر لوگ اپنی صبح کا آغاز کافی سے کرتے ہیں تاہم اب برطانوی ماہرین نے ایسے لوگوں کے لیے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ’ہیپی بیڈز‘نامی فرم کے ماہرین نے بتایا ہے کہ صبح کے وقت جب ہم لوگ بیدار ہوتے ہیں تو ہمارے جسم میں ’کورٹیسول‘ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو ذہنی دباﺅ سے متعلق ہارمون ہے۔اس ہارمون کی وجہ سے ہم پہلے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »