برطانوی ماہرین نے صبح کا آغاز کافی سے کرنے والے لوگوں کے لیے سخت وارننگ جا ری ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر لوگ اپنی صبح کا آغاز کافی سے کرتے ہیں تاہم اب برطانوی ماہرین نے ایسے لوگوں کے لیے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ’ہیپی بیڈز‘نامی فرم کے ماہرین نے بتایا ہے کہ صبح کے وقت جب ہم لوگ بیدار ہوتے ہیں تو ہمارے جسم میں ’کورٹیسول‘ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو ذہنی دباﺅ سے متعلق ہارمون ہے۔اس ہارمون کی وجہ سے ہم پہلے...

حکومت نے سرکاری نوکری کے لیے عمر کی بالائی حد میں کمی کردیوزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد کی ملاقاتپاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی گئیلندن اکثر لوگ اپنی صبح کا آغاز کافی سے کرتے ہیں تاہم اب برطانوی ماہرین نے ایسے لوگوں کے لیے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ’ہیپی بیڈز‘نامی فرم کے ماہرین نے بتایا ہے کہ صبح کے وقت جب ہم لوگ بیدار ہوتے ہیں تو ہمارے جسم میں ’کورٹیسول‘ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو ذہنی دباﺅ سے متعلق ہارمون ہے۔اس...

ماہرین کا کہنا تھا کہ دن کے اوقات میں جب ہمارے جسم میں اڈینوسین نامی کیمیکل کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے ہمیں نیند کا خمار آنے لگتا ہے، یہ وقت کافی پینے کے لیے بہترین ہوتا ہے، تاکہ ہم ایک بار پھر نیند کو دور بھگا کر خود کو چاک و چوبند کر سکیں۔ماہرین نے بتایا کہ صبح کے وقت ہمیں میچا ٹی پاﺅڈر اور ہلدی کا استعمال کرنا چاہیے، جو بیش بہا طبی فوائد کے حامل ہیں۔

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیںراولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسمانی بجلی کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے ؟موسمیاتی ماہرین نے آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کرکٹرز کیساتھ آئی پی ایل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟آئی پی ایل کے لیے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے نیوزی لینڈ کے اکثر کرکٹرز کو بھارتی فرنچائز لیگ میں کھیلنے کا موقع نہیں دے رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیقیہ معلوم کرنے میں اب بھی کافی چیلنجز ہیں کہ ایسا کیونکر ہوتا ہے، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گااس فیچر پر گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »