ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج اپنی نظر اتارنے اور حسب توفیق صدقہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ ابھی زائچہ بلاک ہے۔ اس صورت حال میں کوئی بڑا اقدام اٹھانا آپ کے لئے بالکل بھی مناسب نہیں رہے گا۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  جن افراد نے اپنی موجودہ جگہ تبدیل کرنی ہے وہ ابھی چند روز تک مزید انتظار کر لیں۔ اگر اسی جگہ فائدہ مل گیا تو...

آج اپنی نظر اتارنے اور حسب توفیق صدقہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ ابھی زائچہ بلاک ہے۔ اس صورت حال میں کوئی بڑا اقدام اٹھانا آپ کے لئے بالکل بھی مناسب نہیں رہے گا۔ جن افراد نے اپنی موجودہ جگہ تبدیل کرنی ہے وہ ابھی چند روز تک مزید انتظار کر لیں۔ اگر اسی جگہ فائدہ مل گیا تو پھر کیا ضرورت ہے۔آپ کچھ جلد باز واقع ہوئے ہیں۔ لوگوں کے لئے آسانیاں کریں گے تو آپ کے لئے بھی آسانیاں ہوں گی۔ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔ اس وقت تو کچھ پریشانی ہے مگر یہ عارضی ثابت ہوگی فکر نہ...

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیں آج اچھا دن ہے۔ حالات میں بہتری ملنے کی امید ہے اور کچھ رقم بھی آپ کے ہاتھ آ سکتی ہے جو لوگ عرصہ دراز سے بیمار چلے آ رہے تھے۔ وہ توبہ اور صدقہ سے کام لیں۔ ان دنوں آپ کو جن جن معاملات میں رکاوٹیں پیش آ رہی تھیں۔ وہ تیزی سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اب اپنی تیاری شروع کر لیں۔ ابھی چند دنوں تک مالی معاملات ایسے ہی چلیں گے۔ پھر کچھ تبدیلی اور بہتری کا عمل شروع ہوگا جو لوگ عرصہ دراز سے بے روزگار تھے۔ وہ اب اپنے لئے اچھی خبر سن سکیں گے۔ آپ کسی بھی ایسے کام میں ہاتھ نہ...

نواز شریف کسی ایکسٹینشن پر یقین نہیں رکھتے لیکن حکومت ممکنہ طور پر سرکاری افسران کی عمر کی حد 65 سال ختم کرنے جا رہی ہے اور۔ ۔ ۔‘ تہلکہ خیز دعویٰ، مسلم لیگ ن کا موقف بھی آگیا آج اچھا اور بحکم اللہ مہربان دن ہے۔ مشکلات حل ہونے والی ہیں۔ بس آپ نے اپنے حقوق العباد والا بالکل سیدھا رکھنا ہے اور جس کا حق دینا ہے اس میں دیر نہ کریں۔ جلد سے جلد ایک نیا سلسلہ روزگار سامنے آنے کی امید ہے اور جو لوگ کسی دوسری جگہ سفر کرنا چاہتے ہیں وہ بہتر رہے گا سفر وسیلہ ظفر ثابت ہوگا ہجرت میں برکت ہے۔ اولاد کے حوالے سے ان کو ساتھ لے کر فیصلے کریں۔ اس وقت آپ کے لئے خود قدم اٹھانا اکیلے مناسب نہیں ہے اور وراثتی امور میں اختلافات والا خانہ پھر کھل گیا ہے۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صدقہ جاری رکھیں یہ آپ کے لئے بہت ضروری ہے آپ بلا وجہ کی کسی جکڑن کا شکار ہیں اور یہ قدرتی ہے یا حی یا قیوم کا ورد کریں اور پس پردہ ہی رہیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کو بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے کہ شاٹ کٹ راستہ اختیار مت کریں ورنہ کسی مسئلے میں آ جائیں گے اور اپنے ذہن کو ہر ممکن صاف رکھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  گزشتہ دنوں جن مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ آج اس میں واضح کمی کا امکان ہے اور جو لوگ روزگار کے لئے اب نیا قدم اٹھانا چاہتے ہیں۔ وہ اللہ کا نام لے کر اٹھالیں۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  کچھ پرانے معاملات کے دوبارہ ابھرنے کا اندیشہ ہے اور جس مسئلے کو معمولی سمجھ رہے ہیں وہ بے حد نازک ہیں۔ ان پر توجہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جکڑن ابھی تک چل رہی ہے صدقہ بھی جاری رکھیں اور کچھ دنوں تک ان لوگوں سے دور رہیں۔ جو ماضی میں بھی آپ کے لئے خطرناک صورتحال پیدا کرتے رہے ہیں۔ ضروری ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی کسی بھی غیر قانونی کام کو نہ کریں اور نا ہی کوئی شاٹ کٹ راستہ اختیار کرنے کی کوشش کریں اس وقت ایسا کرنا بڑی مشکل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اب صورت حال بدل رہی ہے اور مسلسل بہتری ملتی جا رہی ہی۔ اگر بات سمجھ سکیں تو اس اچھے وقت سے بڑا فائدہ اٹھائیں گے۔ آپ لاپرواہی کرنا بالکل چھوڑ دیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی اچھے برے وقت تو چلتے رہتے ہیں مگر آپ بڑی جلدی گھبرا جاتے ہیں۔ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ آپ کے ان شاءاللہ ہر کام میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ہر تھوڑے عرصے بعد گھر میں میلاد وغیرہ کاانعقاد کرواتے رہا کریں۔آپ کا اور رجحانی ستارے کا آپس میں بہت تعلق ہے۔اس طرح آپ کو بڑا فائدہ ملے گا۔آج غور کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جسم کے کسی حصے میں مسلسل درد کی شکایت رہنے کا امکان ہے اور اگر ایسا ہوا تو زیادہ پروا نہ کریں۔آج جس مقام سے ستارہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ابھی چند دنوں تک بے حد ہوشیاری کے ساتھ چلنا ہوگا اور خصوصاً آج کسی بھی ایسے کام سے دور رہنا ہوگا جس میں پہلے بھی آپ پریشانی سے گزر چکے ہیں خیال کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کی جس بھی معاملے میں لاپرواہی سے کام ہو رہا ہے اس کو فوراً ٹھیک کریں اور اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ آج...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »