’ڈاکٹر مہاتیر، پرانے بدلے چکانے کے لیے کسی کا قتل جائز نہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہاتیر محمد: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کا فرانس سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر زیرِ بحث، ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ حذف کر دی گئی

ٹوئٹر کی جانب سے اس ٹویٹ کو ہٹانے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس میں ’تشدد کو ہوا دی گئی‘ جس سے ٹوئٹر کے قوانین کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ تاہم سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کی جانب سے صرف ایک ٹویٹ ہٹائی گئی اور دیگر ٹویٹس کو مفاد عامہ کے تحت ہٹایا نہیں گیا۔

مہاتیر کی جانب سے فرانسیسی صدر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا ہے کہ ان کی جانب سے مسلمانوں اور اسلام پر کی جانے والی تنقید ان کے 'فرسودہ' خیالات کی عکاسی کرتی ہے۔ تاہم ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کی جانب سے گذشتہ روز فرانس کے شہر نیس میں ایک گرجا گھر میں پیش آنے والے واقعے کا ذکر نہیں کیا گیا جس میں تین افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

فرانس کے وزیرِ مملکت برائے ڈیجیٹل اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انھوں نے فرانس میں ٹوئٹر کے ایم ڈی سے درخواست کی ہے کہ وہ مہاتیر محمد کا اکاؤنٹ فوری طور پر معطل کریں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو ٹوئٹر بھی قتلِ عام کی اس درخواست میں برابر شریک ہو گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Biased tweeter 😤

We support Mr mahateer Muhammad

All anti Islamic and anti muslims terrorists organizations remember it, if you dishonor over prophet Muhammad SAW we muslims destroy you completely insha Allah

ایک ٹویٹ برداشت نہیں کر سکتے اور بات کرتے ہیں آزادی رائے کی۔

What is your agenda in pakistan BBC ?

Freedon of speech , no? Why not?

well done Dr Mahatir Mohammad

الومیناٹی

We mast boycott Twitter

مہاتر محمد نے سرف مارنے کا کہا یہودیوں کو تکلیف ہوئ مسلمانوں کو سرعام مارا جا رہا ہے فلسطین کو دیکھ لیں کشمیر کو دیکھ لیں برما کے مسلمانوں کو دیکھ لیں سرعام مارتے ہیں یہودی تب کسی کو تکلیف نہیں ہوتی مہاتر محمد نے مارا تھوڑی ابھی سرف کہا تو ٹویٹر والوں کو بڑی تکلیف ہوئ

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے 3 عہدیدار ہلاک

Real Hero dr.Mahatir Muhammad

یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری

آقائے دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی واجب القتل ہے

Twitter prophet saw ki insult wali cheezain b hatai ga Kiya besharamo BBC walo aur Twitter walo

ٹویٹر تو ہے آپ لوگوں کے گھر کی لونڈی۔۔۔

محترم بی بی سی ! مہاتیر نے یہ کہا کہ ایک نوجوان کے قتل کا الزام فرانسیسی صدر پوری مسلم امہ پر لگا رہا ہے۔ پھر تو مسلمان بھی فرانسیسیوں کے آباؤاجداد کی قتل و غارت کا الزام موجودہ فرانسیسی باشندوں پر تھوپ سکتے ہیں۔۔۔ A media organization shouldn't twist the context.

ماشاءاللہ یہ ہیں سچے مسلمان کی پہچان

It for tat! We can suffar every unjust but as Muslim we never bear harsh and uncivilized words against our holy prophet (SAW) our holy book and Islamopobia must be stop.we have zero tolerance for this.

🌍 دوستو ۔ EmmanuelMacron کی انتہاپسندی پر نہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ ہوئی نہ اکاونٹ بند اس کا مطلب ہے یورپ دہشتگردی کو بڑھاوا دے رہاہے جلتی پر تیل ڈال رہا ہے نامنظور اظہار رائے کی پابندی ظالم پر ہونی چاہیے مظلوم کو کیوں پابندکیاجارہاہے boycott_french_products قاطعوا_المنتجات_الفرنسية ۔

باطل کو کبھی سچ کی بات ہضم نہیں ہوتی

منافقت ہے کفار کی

ٹویٹر نے اس بیان کو آذادی اظہار رائےسمجھنا کیوں مناسب نہیں سمجھا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ٹک ٹاک کا کاروبار بڑھانے کا اعلان - BBC News اردوٹک ٹاک آئندہ تین برسوں کے دوران 3 ہزار انجینئرز کو بھی ملازمت دی گی جو اس کے لیے ویڈیو اشتہارات بنائیں گے۔ Divine Dreams have served as a vital source of inspiration and also as a lamp of guidance for many Muslim leaders. Can the same not happen with Imran Khan? MuhammadQasim_3 ImranKhanMustMeetQasim Rashford MUNRBL MUFC JuveBarca respectMuhammad PBUH چین وہ قوم نہیں جو معمولی باتوں سے ڈر جائیں اور نہ ان کو پروا ہوتی ہے ہندو ہوتے تو اچھل اچھل کر چھلانگ مارتے اور بزدل پاکستانی بھی 😂 تبھی میں کہوں پاکستان میں کیوں یہ ایپ بند ہوئی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: بے حس ماں کے سامنے سوتیلے بھائی کی درندگی، چھوٹے بھائی کا بھیانک قتلواشنگٹن: امریکا میں ماں کے سامنے سوتیلے بھائی نے آٹزم(اعصابی بیماری) کا شکار اپنے چھوٹے بھائی کو بے دردی سے قتل کردیا، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کے اغوا اور قتل کا معما حل، جگری دوست ہی قاتل نکلا - ایکسپریس اردوملزم علی نے راستے میں اپنے دوست عمر کے سر پر اینٹیں مار کر بے دردی سے قتل کر کے نعش جھاڑیوں میں پھینک دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت : قتل کی ہولناک واردات، تین افراد کے سرتن سے جدا کردیے -بھارت : قتل کی ہولناک واردات، تین افراد کے سرتن سے جدا کردیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »