ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ٹک ٹاک کا کاروبار بڑھانے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ٹک ٹاک کا کاروبار بڑھانے کا اعلان

ٹک ٹاک کی بانی کمپنی بائٹ ڈانس کے مطابق زیادہ تر انجینئر یورپ، کینیڈا، امریکہ اور سنگاپور سے رکھے جائیں گے جو اس کی تیز تر عالمی پیداوار کو یقینی بنائیں گے۔

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چینی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز جن میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ شامل ہیں ہیں قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں جن سے صارفین کا ڈیٹا چینی حکومت تک جا سکتا ہے۔ ٹک ٹاک کے صارفین ان ویڈیوز پر کلک کر کے شاپیفائی کے ذریعے خریداری کر سکتے ہیں۔ اشتراک پہلے امریکہ میں دستیاب ہوگا گا جہاں اس چینی ایپ کے 10 کروڑ صارفین ہیں۔ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ آئندہ سال کے آغاز تک اسی طرز پر پر ایک عالمی شراکت داری بھی کی جائے آئے جو یورپ اور جنوب مشرقی ایشیا میں میں کام کرے گی۔

ان میں سے ایک حکم نامے میں بائٹ ڈانس کو نومبر میں امریکی صدارتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد تک امریکی آپریشنز کو فروخت کرنے کے لیے کہا گیا ہے بصورت دیگر انہیں جبری پابندی کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Online hera mandi

تبھی میں کہوں پاکستان میں کیوں یہ ایپ بند ہوئی

چین وہ قوم نہیں جو معمولی باتوں سے ڈر جائیں اور نہ ان کو پروا ہوتی ہے ہندو ہوتے تو اچھل اچھل کر چھلانگ مارتے اور بزدل پاکستانی بھی 😂

Divine Dreams have served as a vital source of inspiration and also as a lamp of guidance for many Muslim leaders. Can the same not happen with Imran Khan? MuhammadQasim_3 ImranKhanMustMeetQasim Rashford MUNRBL MUFC JuveBarca respectMuhammad PBUH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے حکم پر 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی بھی منظوری دے دی ہے باقی خصوصی عدالتیں اپنے فرائض خوش اسلوبی سے ادا کر رہی ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے سربراہ کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے لیے اہم قدمقومی ایئر لائن کے سی ای او ارشد ملک نے یورپ کے لیے متبادل ذرایع سے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوفرانس کی حکومت اورشہریوں نے ہمیشہ اسلام کے بارے میں نفرت آمیز کردار ادا کیا، شرجیل میر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی معلومات کے تبادلے کا معاہدہاس معاہدے کے تحت بھارت میزائل حملے کے لیے امریکی سیٹلائٹ ڈیٹا سے کسی بھی علاقے کی صحیح جغرافیائی لوکیشن معلوم کر سکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسم محمدﷺ لکھنے کے مقابلے کا انعقاد ، فرانسیسی صدر کی ہرزہ سرائی کا جوابلاہور : محکمہ اطلاعات پنجاب اسم محمدﷺ لکھنےکامقابلہ اور نمائش منعقد کرے گا، فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےشر پسند گروہوں کی ہرزہ سرائی کاجواب دینےکایہ منفرد طریقہ ہو گا۔ حضرت محمدٌ کےاسوہ حسنہ پر عمل کرو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے Saw Allah ho Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں مظاہرین کا فرانسیسی اشیا کے بائیکاٹ کا مطالبہ - BBC News اردومظاہرین نے صدر میکخواں کی جانب سے حال ہی میں پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز خاکوں کے دفاع کے تناظر میں ان کا پتلہ بھی جلایا۔ WeStandWithFrance 😢😢 we hate bloody France وجوہات سیاسی، عیسائی تاریخی، فلسفیانہ اور یہاں تک کہ ملحدانہ ہو سکتیں ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا ایسا ہے۔ 'عطا الرحمان نے اپنی تقریر میں کہا کہ فرانسیسی ان چند رہنمائوں میں سے ایک ہیں جو شیطان کی عبادت کرتے ہیں۔' فرانسی آزادی کے بڑے شیدائی ہیں لیکن مسلمان کے خلاف عقل باختہ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »