صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے عالمی سطح پر اسلامو فوبیا کا مسئلہ اٹھایا، معاشرتی امور میں منبر اور محراب کا کرادار بہت ا

ہم، نبی کریمؐ کی تعلیمات کا عکس ہماری زندگی میں نظر آنا چاہیے۔

اسلام آباد میں قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس ہوئی۔ اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نبی اکرم ﷺ کی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے، اسلام نے بنیادی حقوق اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق بھی حدود متعین کیں، کورونا سے بچاؤ کیلئے پاکستان کی حکمت عملی کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ نورالحق قادری نے کہا نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا کو جنت بنایا جاسکتا ہے۔ وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل کا کہنا تھا کہ نبی اکرم ﷺ دونوں جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔ اس موقع پر دیگر شرکا نے بھی سرکار دو جہان ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بیرون ممالک کے مسلمانوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دیدیریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب نے یکم نومبر سے دیگر ممالک سے آنے والے مسلمانوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی۔ Masha ALLAH 🌹🌹
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رکھنے کی تجویزاقوامِ متحدہ اور عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رکھنے کی تجویزاقوامِ متحدہ اور عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوامِ متحدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »