’چین میں موجود طلبا فوری سفارتخانے کے پاس رجسٹر ہوں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت

وزارت خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ’چین کے علاقے ارومچی سے ہمیں پروازیں لیٹ ہونے کی وجہ سے پاکستانیوں کو مشکلات کی اطلاعات ملی ہیں۔‘

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ چینی حکومت کے اس وائرس کی روک تھام کی لیے گیے گئے اقدامات پر پوری دنیا ان کی معترف ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے دیے گئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے دوسری جانب فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی طالب علم میرال جاوید، جو اس وقت چین کے شہر ووہان میں موجود ہیں، نےکہا کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے کورونا وائرس کے ایشو پر بات کی ہے اس کی معلومات ان کے پاس پاکستان طلبا کے چیٹ گروپس کے ذریعے پہنچی ہیں لیکن زیادہ تر طلبا ان کے بیانات پر انحصار نہیں...

میرال جاوید نے بتایا کہ جو صورت حال ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں دکھائی جا رہی ہے، اصل صورت حال اس سے کہیں زیادہ خراب ہے۔انھوں نے بتایا کہ 'یونی ورسٹی انظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم لوگ اطمینان رکھیں اور باہر نہ جائیں۔ ویسے بھی ہماری یونیورسٹی کے تمام گیٹس پر تالے لگے ہوئے ہیں ہم کہیں باہر نہیں جا سکتے۔'

میرال کا کہنا تھا کہ 'ہم پورا پورا دن اپنے کمرہ میں رہتے ہیں اورصرف کھانا پکانے کے لیے کمرے سے باہر جاتے ہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sundaskhan00

but it's so sad... they are not help us or not taking any serious actions.....

Oh it's all just shameful specially from our embassy there's even no record for the whole Pakistani it's all just a real big failure so far.

جو رجسڑر ھیں ان کی تو خبر لے لیں۔

but it's so sad thay are not taking any serious actions thay not help us 😭😭😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے: دفتر خارجہاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے، کسی ملک نے ابھی تک باقاعدہ چین سے اپنے لوگ نہیں نکالے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ مق But what about coronavirus diagnosis ImranKhanPTI Qunfayaqun . . what nonsense .. وہاں موجود طلبا کہتے ہیں کوئی رابطہ نہیں کرتا ۔ اور دفتر خارجہ یہ کہہ رہے ہیں۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقاتقطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقات Qatar PrimeMinister Sports Corruption
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں،دفترخارجہ'چین میں موجود شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستانی حکومت پوری طرح فعال ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »