فیصل واوڈا کیخلاف نا اہلی کی درخواست ، فریقین سے جواب طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈا کیخلاف نا اہلی کی درخواست ، فریقین سے جواب طلب IHC FaisalVawda Dual Nationality Case HighCourt Islamabad PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan

جسٹس عامر فاروق نے دہری شہریت چھپانے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کی۔

جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا الیکشن کمیشن میں جو حلف نامہ جمع کرایا گیا وہ درست نہیں تھا۔ جس پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی مشکلات میں اضافہاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوہری شہریت چھپانے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دہری شہریت :نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا کو نوٹس جاریفیصل واوڈا کو کام سے روکنے کے لیے حکم امتناع کی درخواست پر بھی نوٹس جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دہری شہریت چھپانے پر نااہلی درخواست، فیصل واوڈا، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے نااہلی کیس میں جواب طلب - ایکسپریس اردوفیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں دہری شہریت کے حوالے سے جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا، درخواست گزار شوخا 🍑👎👎 اللہ جانے کیا ھے ہہ شوخا اسکو پتہ ہی نہیں ھو تا اس نے پانی کتنا پیا ھے اور اسکا حجم کتنا ھے ۔موچی دا یار بوٹ جیب میں ڈال کر گھومتا ھے مقصد صرف چمچہ گیری اوکات سے باہر ایم این اے بنے گا یہ اس نے سوچا نہ ھو گا دوسرا ایک گانا گا کر صرف گانا گورنر اللہ تیری شان ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واوڈا کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو دہری شہرت رکھنے کی بنیاد پر بطور ممبر قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست کو ابتدائی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ لو ایک اور شرلی گھر کو چلی۔۔۔۔ Is Baghairat Wada ko Chowk m ukta ltka k goli mardani chhea Kameena ko Jan Allah ko deni hy wesy wada bara magror banda hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »