نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوہری شہریت چھپانے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے جہانگیر جدون ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے کہ فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی میں اپنی دہری شہریت چھپائی،دوہزار اٹھارہ کے الیکشن کے لئے فیصل واو ڈا کا الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا بیان حلفی درست نہیں کیونکہ کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت وہ امریکی شہریت سے دستبردار نہیں ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہری شہریت معاملہ؛ فیصل واوڈا کی نااہلی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردودہری شہریت معاملہ؛ فیصل واوڈا کی نااہلی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر - sir will you required plant at good rate?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوہری شہریت چھپانے پر فیصل واوڈا کی نااہلی کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوہری شہریت چھپانے پر فیصل واوڈا کی نااہلی کےلئے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوہری شہریت کا معاملہ: نااہلی کی درخواست پر فیصل واڈا سے جواب طلب - Pakistan - Dawn NewsNa ye TV talk shows meh army boots leh ker aateh na es ko ye din dekna pertha.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ،فیصل واڈا کی نااہلی کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کی نااہلی کےلئے دائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں ریلویز خسارہ کیس: چیف جسٹس پاکستان کا شیخ رشید پر اظہار برہمیمنظور پشتین کو رہا کر دو ملک کو خراب نہ کرو خدا کے لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »