’نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک نہیں چلایا جا سکتا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک نہیں چلایا جا سکتا، اسحاق ڈار ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک نہیں چلایا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اصل قیمت 224 روپے ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو آئندہ نو ماہ کیلیے مشکلات کا سامنا ہوگا۔ دو روز قبل نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے نگراں وزیر اعظم بنائے جانے کے سوال پر ردعمل دیا تھا۔ جب میزبان نے ان سے پوچھا کہ نگراں سیٹ اپ میں آپ کو وزیر اعظم بنائے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام، ارکان کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے انکار - ایکسپریس اردونگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے صاف انکار ExpressNews pmln ppp pdm pti pmlq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم، اختیارات میں اضافہ ہوگا، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 میں ترمیم ہونی چاہئے تاکہ قوم کے 3 ماہ ضائع نہ ہوں، اسحاق ڈار، نگراں PM بننے پر آمادہمسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے، نگراں وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دینے کیلیے مجوزہ ترمیم پارلیمنٹ میں پیشالیکشن ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترمیم پارلیمنٹ میں پیش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ 2023 میں نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دے دیے گئےمجوزہ ترمیم کے مطابق نگراں حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا تفصیلات جانیے: Parliament DailyJang electionAct2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امراض قلب اور ذیابیطس سمیت متعدد دائمی امراض سے بچنے کیلئے یہ عادات اپنا لیں8 عادات کو اپنانے سے زندگی کی مدت میں 20 سال سے زائد عرصے کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کی وجہ سے پیدا بحران کیا نوعیت اختیار کررہا ہے؟ - BBC News اردواسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کے ایک انتہائی متنازع قانون کے منظور کیے جانے کے بعد اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »