نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دینے کیلیے مجوزہ ترمیم پارلیمنٹ میں پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترمیم پارلیمنٹ میں پیش ARYNewsUrdu

اسلام آباد: نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دینے کیلیے الیکشن ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئی جس میں 54 ترامیم اور ایکٹ 2017 کی سب کلاز 2 اے شامل ہے۔

حلقہ بندیوں کا الیکشن پروگرام سے پہلے اعلان کرنا ہوگا۔ مقرر وقت میں پارٹی الیکشن کے انعقاد میں ناکامی پر سیاسی جماعت پر جرمانہ ہوگا۔ پریذائیڈنگ افسر نتائج کی تصویر بنا کر ریٹرننگ افسر کو بھیجے گا۔ ایمرجنسی پریذائیڈنگ افسر سکیورٹی پر مامور عملے کو اندر طلب کر سکے گا۔ نتائج مرتب کرتے وقت امیدوار کا ایک ایجنٹ آر او دفتر میں موجود رہے گا۔

تمام انتخابی حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد برابر ہوگی اور فرق 5 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا۔ حلقہ بندیوں کے خلاف شکایت 30 روز میں کی جا سکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام، ارکان کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے انکار - ایکسپریس اردونگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے صاف انکار ExpressNews pmln ppp pdm pti pmlq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم، اختیارات میں اضافہ ہوگا، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 میں ترمیم ہونی چاہئے تاکہ قوم کے 3 ماہ ضائع نہ ہوں، اسحاق ڈار، نگراں PM بننے پر آمادہمسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے، نگراں وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں شدید مظاہروں کے باوجود متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورتل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کی وجہ سے پیدا بحران کیا نوعیت اختیار کررہا ہے؟ - BBC News اردواسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کے ایک انتہائی متنازع قانون کے منظور کیے جانے کے بعد اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈنمارک نے سعودی عرب ترکیہ اور یو اے ای کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھالیڈنمارک کی نگراں حکومت نے سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آپریشن تھیٹرز میں بجلی بریک ڈاؤن کا معاملہ سمز کے دو اہم عہدیدار فارغسروسزاسپتال لاہور کے آپریشن تھیٹرز میں بجلی بریک ڈاؤن پر نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فرائض پر غفلت برتنے سےسمز کے پرنسپل اور ایم ایس سروسز اسپتال کو عہدے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »