’نواز شریف کی اداروں کیخلاف تقریر لیگی رہنماؤں کے حکمران جماعت سے رابطے‘

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نواز شریف کی اداروں کیخلاف تقریر، لیگی رہنماؤں کے حکمران جماعت سے رابطے‘ NawazSharif pmln_org

لیگ ن کے رہنما ان کے بیانے کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے لوگوں نے ہم سے رابطے شروع کردئیے ہیں، رابطوں میں بتایا گیا کہ نواز شریف کے موقف کی حمایت نہیں کرتے، ن لیگ کا بیانہ حکومت، اداروں کو دباؤ میں لاکر ریلیف حاصل کرنا ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان ایسی صورتحال میں گھبرانے والے نہیں، واضح کردیا ہے

نہ این آر او ہوگا نہ کیسز ختم ہوں گے، اپوزیشن ہمت کرے استعفے دے ہم فوری ضمنی الیکشن کرائیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف کے قول و فعل میں ہمیشہ تضاد رہا ہے، ان کا بیانیہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہے، نواز شریف کا سارا بیانیہ کھوکھلا ہے، ان کی کوئی حیثیت نہیں، اپوزیشن چاہے تحریک چلائے یا تنظیم سازی کرے، فرق نہیں پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو: شہبازلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔ نوازشریف کی اے پی سی میں تقریر آئین و قانون کے مطابق ہے، میرے قائد نے تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو۔ ذہنی مریض کے اس جھوٹ سے نواز شریف بھی متفق نہیں ہو گا 😂 Muaafi de dein, muaafi de dein بات تو درست ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا۔ بکاو مال چندہ خور مجاور بھی بولا اچھی بات کے سب غدار پارٹی سے باہر نکلیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں، کتنا چندہ لیا: شیخ رشید کے نواز شریف سے 10 سوالشیخ رشید کا ن-لیک پر خودکش حملہ ان باتوں کا جواب شریفوں کے پاس بھی نہی ہے، شیخ رشید نے ن-لیک کے پرخچے اڑا دیئے👇 pmln_org PmlnMedia Zaraa pataa tu karien Osama saay kitna chandaa leaa Mian Sahib naay ~ یہ تو مشرف سے پوچھے جانے والے سوال ہیں ؟ایبٹ آباد شہر میں رات کے وقت کی گئی ایک خفیہ امریکی فوجی کارروائی میں بن لادن کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا مشرف نے کس کے کہنے پر پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دیا تھا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے سزا دینے کے چکر میں ملک ڈبو دیا،نواز شریفسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا، اب ہم اس ملک کو مزید تماشا نہیں بننے دیں گے میاں سانپ ایک دفعہ غیرت کا مظاہرہ کریں اور پلیٹ لیٹس والے معاملے کی حقیقت بتائیں دراصل آپ گئے کیسے اور کس کس نے مدد کی تو آپ کا بیانیہ مزید مضبوط ہوجائے گا، عمران نیازی نے پوری سیاست میں صرف ایک سچ بولا کہ اسٹیبلشمنٹ 🐕 کو بھی وزیراعظم بنا سکتی ھے ووٹ_کو_آزادی_دو Mian Sahib mulk tu app dobaa kar gayae thaay ~
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر کے بعد بہت سے (ن) لیگی رابطے کر رہے ہیں، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست منافقت پر مبنی، ان کی تقریر کے بعد بہت سے (ن) لیگی ہم سے رابطے کر رہے ہیں۔ ہاہاہا ظاہر ہے کچرہ، کچرہ کُنڈی کا رخ کرے گا۔ Bhai ab NAAM bata he do plZ 🙏🙏🙏🙏 PATA to chalay ap such bol RAHAY ho ya woh. But zubani NAHE saboot k sath plz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے خود پر مفاہمتی سیاست کے الزام کا جواب دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدحزب اختلا ف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا،اب ایک منٹ بھی نہیں دیں گے۔ نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »