نواز شریف نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو: شہباز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کے اس بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے؟ تفصیل جانیے: DunyaNews

سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ آج تک مفاہمت سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھایا، عوام کی خدمت سےسیاسی جماعتوں کی عزت بڑھےگی۔ نظام تب طاقتورہوگاجب سیاسی جماعتیں عوام کی خدمت کریں گی۔ ہزاروں آرٹیکل 6 لےآئیں عوامی خدمت کرنےتک نظام مضبوط نہیں ہوگا۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی ہوئی میرےمقدمات کی اس مقابلےمیں کوئی حیثیت نہیں۔ ہمیں اپنی تاریخ سےسبق سیکھنا چاہیے۔ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔ لیگی صدر کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی اے پی سی میں تقریر آئین و قانون کے مطابق ہے، میرے قائد نے تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے چکے مزید وقت نہیں دیں گے، عمران خان مجھے ہر صورت گرفتار کروانا چاہتے ہیں، اے پی سی کے فیصلوں پر ہر صورت عمل درآمد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن بزرگ سیاستدان ہیں اس لئے اپوزیشن اتحاد کی انہیں قیادت سونپی، بہت ہوگیا حکومت کو اب ایک منٹ بھی نہیں دیں گے، اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت کو بے نقاب کیاجائے، ہمارے منصوبوں میں شفافیت ہے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی گئی، نوازشریف نے کبھی محاذ آرائی کی بات نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نئے آئین۔کا پتہ نہیں ۔پہلے آئین کے مطابق شہبازشریف صاحب کی بات درست ہے

👮👉👮

کاٹھ کا اُلّو پاکستانی چور

Hahahahaha...abhay saalay chutiya smjhy ho kia awaam ko....😂😂😂😂😂😂

CMShehbaz چنگا فیر ہن اہک پیو دے پتر بننا تے دوبارہ جی ایچ کیو ناں جانا انی دیو 😂 وڈے_دا_ابا_امیر_نِکے_دا_ابا_غریب

بات ٹھیک کی ہے

Muaafi de dein, muaafi de dein

بات تو درست ہے

ذہنی مریض کے اس جھوٹ سے نواز شریف بھی متفق نہیں ہو گا 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر بھارت کے بیان کی عکاس، حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی۔ اور اک تقریر آ ج سننا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ پاکستان کی عزت بنے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی مبینہ لاپرواہی نے جنسی ہراسگی کا شکار لڑکی کی جان لےلیلاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی کیس میں مبینہ غفلت کے باعث جنسی ہراسگی کا شکار لڑکی جان سے چلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی قیمت میں اضافہ فلورملز نے آٹے کی سپلائی کم کر دیگندم کی قیمت میں اضافہ، فلورملز نے آٹے کی سپلائی کم کر دی Lahore FlourCrisis FlourMills Wheat RateHigh FlourSupply PTIGovernment aleemkhan_pti MMAslamIqbal UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI aleemkhan_pti MMAslamIqbal UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI زلفی بخاری رزاق داود بزدار اور 2 یا 3 جنرل ساتھ ملا کر ملک کو سودا ایک بار ہی کر لیں۔۔۔ اپنا پیسہ کھرا کریں اور نکلیں کیا روز روز کا کنجر خانہ کھولا ھوا ہے آج یہ مہنگا کل وہ مہنگا۔۔۔ 😈😈😈😈😈
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'مجرم نے کوڑے کھانے کی سزا کیوں قبول کی؟' -جب ایک مجرم کو دو سزاوٗں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوڑے کھانے کا ایک ایسا قصہ جس کا تعلق اردو زبان سے ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے ریئلٹی شو ’بگ باس سیزن 14‘ کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دیممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس سیزن 14‘ کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی۔بھارت بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »