نوازشریف ‘کسی’ کی انڈرسٹینڈنگ سے باہر گئے، شہزاداکبر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واپس لانا مشکل مگر ناممکن...;

Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لگتا ہے نواز شریف کسی کی انڈرسٹینڈنگ سے ہی باہر گئے لیکن اُن کی حکومت سے کوئی انڈر

اسٹینڈنگ نہیں ہوئی تھی۔ پنجاب حکومت کو تحقیقات کرنی چاہیئے کہ جو میڈیکل بورڈ نے بتایا، کیا وہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو واپس لانا مشکل تو ہے مگر ہم اُنہیں لائیں گے۔ سنئے انہوں نے مزید کیا کہا۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون ہے وہ نام تو بتاے پہیلیان کیون بجھوا رہےہین ؟

Agar tum kisi insan k bachy ho to an bata do nahien to tum insan ki olad nahien ho

آج تک کچھ ثابت نہیں کر سکے اور نا کچھ ہے جو ثابت ہوگا

Sharifs are nasal daar nasal chor, fraud, pimps & money launderer and they will keep looting. Supreme leader NawazSharifMNS run away when to answer about his assets. From UK, he barks like AltafHussain_90 on behalf of Modi, RAW. pmln_org PmlnMedia MaryamNSharif

Haqooq_khi_March

سلیمان شہباز کو کیوں واپس آنا چاہیے؟؟؟ حمزہ شہباز کو ایک سال سے زیادہ عرصہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے جبکہ ابھی تک حمزہ شہباز پر کسی بھی قسم کا کوئی جرم بھی ثابت نہیں ہوا.. ایسے حالات میں سلیمان شہباز کو بلکل واپس نہیں آنا چاہیے...

جب کوئی نيازى کو ایماندار کہتا ہےتو حیرانگی نہیں ہوتی ... کیونکہ اکثر رکشوں کے پیچھے بھی F16 لکھا ہوتا ہے.😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، فواد چوہدریوفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کسی بھی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے۔ Musharaf ka referandam tu inka pehla siyasi marka tha 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دیو آنند جو اپنی محبت کی طرح اپنی سیاسی جماعت کو کسی انجام تک نہ پہنچا سکے - BBC News اردویہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ دیو آنند نے نہ صرف عملی سیاست میں حصہ لیا بلکہ وہ واحد بالی وڈ سٹار تھے جنھوں نے ایک قومی سطح کی سیاسی پارٹی تشکیل دی، جس کا نام تھا ’نیشنل پارٹی آف انڈیا‘ تھا۔ Dev Anand was a noble/respected person and always loved his village and government Lahore.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجھ پر تشدد کے واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں۔ طلال چوہدریپاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ان پر تشدد  کے واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اپنے وضاحتی بیان میں طلال pmln_org Puri party, jhootay makkaar pmln_org تو کیا آپ صرف مار کھانے کے لئے گئے تھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، پراپرٹیز، گاڑیوں ،بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلباسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں ،بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں nip the evil in the bud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز فورس کے ایک اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستان کا دشمن انڈیا اتنا گر سکتا ہے یہ کسی قوم اور معاشرے نے نہی سوچا ہو گا. Afsoos hua allah pk rehmat kary..ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کامقصدجمہوریت کانہیں،فوادچوہدرینوازشریف چاہتے ہیں کہ فوج روایتی سیاسی کردار کی طرف...; انسے کہو جناب اپنی سوچو میاں کو تو اپکی حکومت نے آزادی دی ہے ہم تو اسکی آزادی کے ذریعے اس سے سیاست سیکھنا چاہتے ہیں ان کو اب تکلیف ہورہی ہے fawadchaudhry چوہدری صاحب اپنا اپنا سوچو باقی کوئی کسی کے سہارے بچ نہیں سکتا ہے....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »