’نسلی امتیاز کی وجہ سے پرواز منسوخ کی گئی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آئی ایجنٹ نے مبینہ طور پر مسافر عبداللہ کو ان سے تفتیش کی وجہ یہ بتائی کہ جہاز کا عملہ ’ان کے ساتھ سفر کرنے کے لیے تیار نہیں‘ کیوں کہ عبداللہ ’باتھ روم گئے اور دو مرتبہ فلش کیا۔۔۔‘

عبد الرؤف اور عبداللہ نے یہ الزامات کونسل برائے امریکی اسلامی تعلقات کی ایک پریس کانفرنس میں عائد کیے جو کہ فیس بک پر بھی نشر کی گئی۔

کچھ دیر بعد اعلان ہوا کہ پرواز تاخیر کا شکار ہے اور پھر عبداللہ باتھ روم چلے گئے۔ جب وہ باہر نکلے تو ان کے مطابق ایک فضائی میزبان دروازے کے قریب اس طرح کھڑی تھی ’جیسے وہ کان لگا کر سب سن رہی ہوں۔‘ تفتیش کار عبداللہ کو ایک کمرے میں لے گئے اور مبینہ طور پر ان سے پوچھا کہ ان کا نام کیا ہے اور کیا کام کرتے ہیں۔ انھیں بتایا گیا کہ ان کے سامان کی دوبارہ چھان بین کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OMG. That sounds like an unforgivable crime!

یہی نسلی امتیاز یہ کالوں کے ساتھ بھی کرتے ہیں جو اصل وارث ہیں امریکہ کے گورے تو یورپی جنس ہیں قتل و غارت کرکے قبضہ کیا

Bad attitute of those people which have know litrate

It's only just shameful.

یہ ہوتا رہے گا جب تک ہم خوف بیچتے رہیں گے اور اسے کسی خاص مذہب یا نسل سے جوڑیں گے۔

🤣🤣🤣🙉🙉

And they are calling themselves civilized nation. Huuuh shame on them racists.

لوگوں کو اخلاقی اقدار سمجھا نے والو کا یہ حال ہے

Islamofobia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس OccupiedKashmir Diplomacy IndianStatement Rejected KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید - Pakistan - Dawn Newsاور کر بھی کیا سکتا ہے اپوزیشن اس حکومت وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ھے کیونکہ ملک پاکستان کیلئے خود کچھ کیا نہیں اور اب اگر وزیراعظم صاحب ملک پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ھیں تو اسکے راستے میں آڑ ھے سمجھ سے باہر ھے اپوزیشن Ghaddaraan e watan, munaafiq, kuffaar k dost. Apnee gharaz k lia koch bhi keh saktay ho aur kar saktay ho. Shame on u. Tuff hai tum par.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، سکھر میں شرپسند عناصر کی ہنگامہ آرائیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف شرپسند عناصر سڑکوں پر نکل آئے، منارہ روڈ پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی جس کے سبب ٹریفک معطل ہوگیا جب سے پاکستان بنا ہے وڈیرا راج نے غریب کوسندھ میں اپنے پاؤں کی جوتی سے بھی نیچے رکھا ہے۔ یہ غریب ان کی پوجا کرتے ہیں۔ ان کو سجدے کرتے ہیں۔ اورصرف موت کےڈر اور اپنی بیٹیوں کی عزت کی خاطر۔ تو پھر ترقی کیا ہوتی؟؟ Innocent people Very sad They don't know what is the politics of the Pakistan ? Our politicians are mostly corrupt . In ko joty mary haramkhour mufad prast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہابخورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang Can khurshid explain 105 fake accounts with Rs 500 billion hidden in them, with no source of legal of income of his of this scale ? nab must seize these accounts & deposit funds in state bank to increase Pak gold reserves, to help stabilise & strengthen Pak Rs صرف مذمت حساب دے کر چھوڑا لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی وزیر اعظم عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »