’نئے سال میں مجھے بوڑھی مت بلانا‘، بھارتی اداکارہ کی اپنی بیٹی کو وارننگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1980 کی دہائی میں بالی وڈ ادکارہ نینا گپتا اور ویسٹ انڈین کرکٹر ویوین رچرڈز کے تعلقات کے چرچے تھے اور بعد ازاں ان کی ایک بیٹی مسابا گپتا بھی پیدا ہوئی جو کہ آج بھارت کی مشہور ڈیزائنر ہیں

بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے اپنی بیٹی مسابا کو وارننگ دی ہے کہ وہ نئے سال میں انہیں بوڑھی نہ بلائیں۔ —فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا کے مطابق فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا نے اپنی والدہ اور اداکار نینا گپتا کی ایک دلچسپ ویڈیوانسٹاگرام پر شیئر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shahid Afridi is going to be Pakistan Cricket Powerhitting Coach . Here is Details 👇🏻

اوھو جیو والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے سال 2022 کی خوشی میں دنیا بھر میں جشن کے مناظر - BBC News اردوکئی ممالک میں نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا ہے۔ کہیں آتش بازی اور لائٹ شو ہوا تو کہیں لوگوں نے عوامی مقامات پر جمع ہو کر 2022 کا استقبال کیا۔ دنیا بھر سے ان تقریبات کی چند تصاویر۔۔۔ Matlab pakistanion ki ye sham b pheki rahi ایک طرف پوری دنیا کے ممالک عالمی آلودہ ماحول کے حوالے سے پریشان ہیں اور دوسری طرف تمام ممالک میں ہر تکریب پر انتہاء کی آتش بازی کی جاتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نئے سال کا آغاز فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباریمقبوضہ فلسطین میں نئے سال کے آغاز کے موقعے پر غاصب اسرائیلی فوج نے رات گئے بمباری کی۔ اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے ہم پر 2 میزائل راکٹوں سے حملہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی، خدیجہ نے منگیتر کی تصویر شیئر کردیخدیجہ رحمان کی منگنی 29 دسمبر کو ہوئی ہے جس میں خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں نے شرکت کی، رپورٹس Ya sb reh gaya hai tm logoun ky pass dekhnay k liya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکتمنگنی کی تقریب اتوار کے روز لاہور میں منعقد ہوئی مزید جانیے : pakistaniactors MoammarRana GeoNews Sara Shahid Khan Says Geo Friends Like Khabarnaak Show :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم کیس میں ملزم صحافی کی عدالتی حکمنامے میں ترمیم کی درخواست - ایکسپریس اردوانصار عباسی کی متفرق درخواست میں ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آلو کی پیٹیوں میں لاکھوں روپے کی کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکارروائی کے بعد ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور ایکسپورٹر اور کلیئرنس ایجنٹ کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ کھاد سمگل کروانے والے بھی لاڈلے کے اپنے ہی ہیں۔ the Island is in making guys... lots of wishes to the incumbent... Oooo tare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »