رانا شمیم کیس میں ملزم صحافی کی عدالتی حکمنامے میں ترمیم کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انصار عباسی کی متفرق درخواست میں ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا

رانا شمیم توہین عدالت کیس میں خبر دینے والے صحافی انصار عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے گزشتہ سماعت کے حکمنامے میں ترمیم کی درخواست کر دی۔

انصار عباسی نے اپنی متفرق درخواست میں حکم نامے کا ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ حکمنامے کے مطابق ہم سے پوچھا گیا کیا عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کیلئے غلط حقائق پر مبنی بیان حلفی رپورٹ کریں گے، حکمنامے کے مطابق ہم نے کہا مفاد عامہ میں ہم رپورٹ کریں گے۔درخواست گزار انصار عباسی نے کہا کہ یہ پیراگراف کلرکی غلطی یا میری ناقص کمیونیکشن کانتیجہ ہے، میں نے کبھی ایسا نہیں کہا نہ ہی کہوں گا، میں نے تو صرف بیان حلفی کا موجود ہونا رپورٹ کیا، سچا ہے یا جھوٹا یہ نہیں جانتا...

انصار عباسی نے کہا کہ میرا خبر دیتے ہوئے یہ دعویٰ نہیں تھا کہ بیان حلفی کا متن سچا ہے ، میں نے عدالت یا کسی جج پر سوالات اٹھانے کا سوچا تک نہیں، میں نے کسی زیر التوا کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی، خبر اچھی نیت سے کی تھی کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے، عمران خان اپکو اپنی نوکری چھن جانے کا خوف لاحق ہے پیارے ھن پتر توں آئی۔ایم۔ایف دی نوکری کر تم اپنی نوکری دھیان سے کیئے جاؤ۔کوئی بوٹ پالش ہونے اور چاٹنے سے رہ نہ جائے۔کیونکہ اگر کوئی بوٹ چمکنے سے رہ گیا تو نہ صرف تیری نوکری جاتی رہے گی بلکہ جیل بھی جانا پڑے گا۔اس لیئے تیرے مفاد میں یہی ہے کہ جس قدر بھی ہو سکے بوٹ چاٹتے رہو اور بوٹوں والوں کی خوشامد چاپلوسی جاری رکھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نہیں ہوتی جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئے سال کی خوشی میں فائر ورکس شو روکنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔۔پاکستان میں کیا قیمت رہی؟عالمی مارکیٹ میں جمعہ کوسونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1820 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گھر سے دو ماہ کی بچی کی لاش برآمد - ایکسپریس اردووالد کے شبے کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا Allah maf kara
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »