عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔۔پاکستان میں کیا قیمت رہی؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں جمعہ کوسونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1820 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کے بھا100روپے گھٹ کر 1لاکھ26ہزاراوردس گرام سونے کی قیمت85روپے کمی کے بعد 1لاکھ8ہزار25 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔.

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کے بھا100روپے گھٹ کر 1لاکھ26ہزاراوردس گرام سونے کی قیمت85روپے کمی کے بعد 1لاکھ8ہزار25 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 26 ہزار روپے ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی10 گرام سونے میں 171 روپے کی کمی کی وجہ سے 10 گرام سونا 1لاکھ 8 ہزار 25 روپے کا ہوگیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہے۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمیFantastic
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »