عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے' صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئے

"عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے" صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئےJan 02, 2022 | 17:57:PMکراچی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کا گزارہ مشکل ہوچکا ہے۔

جہانگیر ترین نے کراچی میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ اس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے مہنگائی کے بارے میں بھی با ت کی۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے، اس پر آپ کا کیا کہنا ہے؟

صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین نے کہا کہ غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ہے، غریب آدمی کو فرق نہیں پڑتا کہ کہاں مہنگائی ہے اور کہاں نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے ملاقاتحکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترینغریب آدمی کو فرق نہیں پڑتا کہ کہاں مہنگائی ہے اور کہاں نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی انی دیا ہون تینو غریب یاد آ گیا. پہلے بندے دا پتر بن جاندا تے آج اے حال نا ہوندا جس میں آپ کے ہاتھ ہے اللہ تمہیں اس دولت سے محروم کری ملک کا بیڑا غرق کرنے میں آپ کا بھی بہت بڑا کردار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غریب کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترینمیڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ عالمگیر خان سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کیلئے آیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے اہم ملاقاتپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماجہانگیر ترین نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار سے ملاقات کی ۔ Ab yey din dhaeknay thaey JAHAANGIR TAREEN KIS POLITICAL GROUP K SAATH HA PLEASE ملاقات کی وجہ نھیں جانتا پر جھانگیر صاحب اپنی پارٹی کے لیے بھتر ھیں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال، لوگوں کا ہلہ گلہ، آتش بازی کا مظاہرہHaa satar asman tak daliy vee deka sakty o zarori nhi k ajj e deko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال، لوگوں کا ہلہ گلہ، آتش بازی کا مظاہرہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »