سال کی بہترین ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سال کی بہترین ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ کرک انفو نے اپنی ٹیم میں بابر اعظم  کو کپتان چنا

دبئی کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سال کی بہترین ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

کرک انفو نے اپنی ٹیم میں بابر اعظم کو کپتان چنا ہے ،ٹیم میں صرف ایک بھارتی کھلاڑی جگہ بناسکا ہے۔ بابر اعظم کے علاوہ ٹیم میں محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، گلین میکس ویل،معین علی، لیم لونگ سٹون، گلین فلپس، ہسارنگا،ہرشل پٹیل، راشد خان اور مستفیض الرحیم شامل ہیں۔ Mohammad Rizwan and Babar Azam were the obvious choices for the opening slots in our T20 team of the year

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے سال کا آغاز فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباریمقبوضہ فلسطین میں نئے سال کے آغاز کے موقعے پر غاصب اسرائیلی فوج نے رات گئے بمباری کی۔ اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے ہم پر 2 میزائل راکٹوں سے حملہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواستترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں اضافے کا اثر صارفین پر نہیں پڑتا، بلوں میں 5.50 روپے کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ اج بروز اتوار ملیر 15 کے علاقوں میں سردی میں روزانہ کی بنیاد پر 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکڑک کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے اس کے باوجود یہ ادارہ کھا رہا ہے ملک پاکستان کو کوئی پوچھنے والا نہیں بجلی پیدا کرنے سے وصولی تک ناکام ادارہ جوکہ کراچی کو کھا گیا Bill in ka baap day ga 😡😡😡 پہلے ہی ہر مہینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں بٹور رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی، خدیجہ نے منگیتر کی تصویر شیئر کردیخدیجہ رحمان کی منگنی 29 دسمبر کو ہوئی ہے جس میں خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں نے شرکت کی، رپورٹس Ya sb reh gaya hai tm logoun ky pass dekhnay k liya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکتمنگنی کی تقریب اتوار کے روز لاہور میں منعقد ہوئی مزید جانیے : pakistaniactors MoammarRana GeoNews Sara Shahid Khan Says Geo Friends Like Khabarnaak Show :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آلو کی پیٹیوں میں لاکھوں روپے کی کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکارروائی کے بعد ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور ایکسپورٹر اور کلیئرنس ایجنٹ کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ کھاد سمگل کروانے والے بھی لاڈلے کے اپنے ہی ہیں۔ the Island is in making guys... lots of wishes to the incumbent... Oooo tare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرے ممالک اپنی اصل ٹیم پاکستان بھیجیں بی ٹیم کیساتھ نہ آئیں: شاہد آفریدیOther countries send their original team to Pakistan, do not come with B team: Shahid Afridi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »